کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ چائے خانے میں آتے ہیں اور طعام کے بعد اپنی جیب ہلکی کر کے جاتے ہیں جبکہ ان کو کچھ دے دلا کر رخصت کرنا پڑتا ہے۔
نجانے کون سا ٹیکس وصول کرتی ہیں۔
آپ کو پتا بھی ہے کہ گپ شپ کے لیے مختص دھاگوں میں ہمارا آنا جانا نہیں ہوتا۔آجاؤ ماہی احمد
چائے آگئی ہے۔بلکہ دیر ہو گئی تھی تو میں نے پراٹھے کا بھی انتظام کر دیا ہے۔
اپنی اپنی چائے کاپی پیسٹ کر سکیں تو باقی لوگ بھی آ جائیں۔
آپ کو پتا بھی ہے کہ گپ شپ کے لیے مختص دھاگوں میں ہمارا آنا جانا نہیں ہوتا۔
ٹیبل پہ دوسری چائے میری ہی تو ہے ۔۔
میں سمجھا آپ دوسرے کپ کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ٹیبل پہ دوسری چائے میری ہی تو ہے ۔۔
ماہی خود بنائے گی نا ۔۔ارے بھئی پہلی چائے میری، دوسری آپ کی تو پھر ماہی کا کیا بنے گا۔
میں سمجھا آپ دوسرے کپ کی بات کر رہے ہیں۔۔۔
میرا خیال ہے کہ گپ شپ والے دھاگوں میں جانے سے وقت ضائع ہوتا ہے۔۔ہاہاہاہاہا
ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو گپ شپ کے لئے "مختص دھاگوں" کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔
ماہی کافی دنوں میں آئی ہیں سو اپنے اعزاز میں "فرمائشی ٹی پارٹی" لے رہی ہیں۔
ماہی خود بنائے گی نا ۔۔
دو دن بعد ادھر آنا تھا نا۔۔۔۔ ایک تو ہر بات سمجھانی پڑتی آپ کو۔۔۔یہ تو ہم نے بھی کل کہا تھا ماہی سے تو جواب ملا کہ اتنے دنوں بعد محفل میں آئی ہوں، دو دن تو مہمان سمجھ لیں۔
میرا خیال ہے کہ گپ شپ والے دھاگوں میں جانے سے وقت ضائع ہوتا ہے۔۔
کیوں۔۔۔ کافی دنوں سے کیا مطلب؟ ماہی بھی کہیں پوٹلی ایک لاٹھی کے سرے پر لٹکا کر نکل لی تھی۔۔۔
دو دن بعد ادھر آنا تھا نا۔۔۔۔ ایک تو ہر بات سمجھانی پڑتی آپ کو۔۔۔
یا ممکن ہے کہ کوئی بھی وجہ نہ ہو۔۔۔۔ بس محترمہ خود بیزاری کا شکار ہوں۔۔۔
باقی محفلین کی طرح شاید ماہی بھی محفل سے کچھ دنوں کے لئے کنارہ کش ہو گئ ہوں۔
یا اُن کے امتحانات ہوں۔
یا کسی کی برتھ ڈے سیلیبریٹ کرنی ہو۔
یا پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل ہار نے ماہی کو محفل سے بد دل کر دیا ہو۔
ویسے یہ تو سب قیاس آرائیاں ہیں اصل بات تو محترمہ خود ہی بتائیں گی۔
شریفوں کے پاس ویسے ہی عقل نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔۔!
کیا زبردست آئیڈیا ہے۔ یہ بات تو ہماری عقل "شریف" میں آئی ہی نہیں۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔!
کیا زبردست آئیڈیا ہے۔ یہ بات تو ہماری عقل "شریف" میں آئی ہی نہیں۔