آخر وہ دن بھی آہی گیا
کہاں ہیںباجو آپ؟
جلدی یہاں آئیں دیکھیں
اچانک چھلانگ لگا میںآپ کے برابر پہنچ گیا۔
بس یہی باقی رہ گیا تھا میری شہرت میں
بدنامی![]()
میں کدھر پہنچی ہوں

مجھے بھی بتاؤ میں ابھی تک بدنام ہی ہوں کہ کچھ اوپر تک پہنچ چکی ہوں

اور یہ فہیم آپ کہاں کیسے اور کیوں مجھ تک پہنچے ہو