مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

یاز

محفلین
دو سال قبل فیملی کیساتھ مری کا پلان بنا تھا۔ راستے میں جگہ جگہ رکنے کی بجائے کھانا ساتھ رکھ لیا جو مری تک پہنچتے پہنچتے ختم ہو چکا تھا۔ چار و لاچار قریبی ریستوران میں جانا پڑا۔ شروع میں اسٹاف نے کچھ بدتمیزی کی مگر جب پتا چلا کہ ہم “باروں آئے ہیں” تو لہجے میں قدرے نرمی آگئی۔
کھانا حسب ذائقہ ٹھیک تھا۔ البتہ چاہے کسی کام کی نہیں تھی۔ اس سے بہتر تھا کولڈ ڈرنک منگوا لیتے
قطبِ شمالی سے مری جا رہے تھے کیا، جو راستے میں ہی کھانا ختم ہو گیا۔
 
ابھی شکر کریں کہ اس نے بل کے پیسے بل میں نہیں ڈالے، ورنہ 10 روپے اس کاغذ کے بھی ڈال دیتا تو زیادہ حیرت نہ ہوتی۔
ایوبیہ جائیں تو وہاں ایک تندوری چوزے والا ملے گا وہ بل میں وہ وہ چیزیں لکھ کر لے آتا ہے جسے وہ خود بھی نہیں جانتا البتہ ان کی قیمت جانتا ہے۔
یعنی جھوٹا بل ہوتا ہے۔
 
عثمان

محفلین
اس دھاگے میں قیمتوں کے بارے کچھ عذر پیش کئے گئے ہیں۔
بداخلاقی اور غیر پیشہ ورانہ کسٹمر سروس کا کیا عذر ہے؟
 
اس دھاگے میں قیمتوں کے بارے کچھ عذر پیش کئے گئے ہیں۔
بداخلاقی اور غیر پیشہ ورانہ کسٹمر سروس کا کیا عذر ہے؟
میرا خیال ہے کہ قیمتوں کے حوالے سے بھی عذر نہیں پیش کیے گئے، بلکہ یہی بات کی گئی ہے کہ مسئلہ پاکستان میں تقریباً تمام سیاحتی مقامات پر موجود ہے۔ مسئلہ سے کسی کو انکار نہیں۔ :)
 
شاہد شاہ

محفلین
مدیران نے کاٹے ڈالنے کے اختیارات آجکل معطل کئے ہوئے ہیں۔ چیزہ لینے کا اختیار البتہ سب کو دیا ہے۔ پھر کہتے ہیں یہ امتیازی سلوک نہیں ہے
بقول مفکر ناروے کارل ایو رئیسانی عارف کریم عارف کریم ہوتا ہے- پہلا ہو یا چوتھا!!

ہن ملو کانٹے نوں-
 
یاز

محفلین
مدیران نے کاٹے ڈالنے کے اختیارات آجکل معطل کئے ہوئے ہیں۔ چیزہ لینے کا اختیار البتہ سب کو دیا ہے۔ پھر کہتے ہیں یہ امتیازی سلوک نہیں ہے
آپ مراسلوں کا اقتباس لے کر جذبات کا اظہار تو کر ہی سکتے ہیں بھائی۔
دعا ہے کہ آپ کے اختیارات جلد لوٹ آئیں۔ آپ کے دم سے تو محفل کی رونقیں قائم ہیں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
محفل کے مدیران اس معاملہ میں بھی کافی پر مزاح یعنی چیف جسٹس واقع ہوئے ہیں۔ احتجاجی پوسٹس کو بھی حیلے بہانے سے حذف کر دیتے ہیں۔ کچھ گھنٹے بعد دیکھیے گا کہ یہ سب پوسٹس اور چیزے غائب ہوں گے۔ چار گھنٹے کی چاندنی
آپ مراسلوں کا اقتباس لے کر جذبات کا اظہار تو کر ہی سکتے ہیں بھائی۔
دعا ہے کہ آپ کے اختیارات جلد لوٹ آئیں۔ آپ کے دم سے تو محفل کی رونقیں قائم ہیں۔
 
مدیران نے کاٹے ڈالنے کے اختیارات آجکل معطل کئے ہوئے ہیں۔ چیزہ لینے کا اختیار البتہ سب کو دیا ہے۔ پھر کہتے ہیں یہ امتیازی سلوک نہیں ہے
ویسے اس مراسلے میں عارف کریم کا ذکر تھا، آپ کیوں ناراض ہوئے؟
 
سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
سر جی مری میں یہ کام حد سے زیادہ ہے، اور ساری خباثتیں تو میں نے گنوائی ہی نہیں ہیں ۔ وہاں ہوٹلوں پر بھی دیکھ بھال کر رکنا پڑتا ہے۔
ٹھیک ہو گیا۔ براہ کرم مزید نا گنوائیے گا۔
بتائیے بتائیے لئیق بھائی...
چوہدری صاحب کی باتوں میں نہ آئیے!!!
 
Top