میٹھے تربوز کی پہچان

موجو

لائبریرین
چوہدری صاحب تصویر کے اوپر بھی لکھ دیتے ہوسکتا ہے کوئی غلطی سئے بائیں طرف والی چیز کو گرما سمجھ لے :p
 

محمدظہیر

محفلین
TMPSNAPSHOT1493227970085.jpg
3899994640_85770bea87_z.jpg
تصویر کے ساتھ جواب کے لیے شکریہ
نیچے والا پھل چیچک والا خربوزہ لگ رہا ہے
 

محمدظہیر

محفلین
شاید آپ کے ہاں دستیاب نہیں ہے۔؟ نہایت شیریں اور مزیدار پهل ہے اور نسبتاً دیگر پهلوں کے کچھ مہنگا بهی ہوتا ہے۔
میں نے اب تک نہیں کھایا۔ ممکن ہے ملتا ہو گا۔ نام سے بھی گرم لگ رہا ہے، سردیوں کے دنوں میں ڈھونڈ کر کھاتا ہوں:ROFLMAO:
 

یوسف سلطان

محفلین
پاکستانیوں کی خاص عادت ہے ہر چیز پر نمک ڈالنے کی!
ہمارے یہاں مرچ بھی لگاتے ہیں:ROFLMAO:
باتیں ہوں یا کھانے کی چیز خالی نمک نہیں مرچیں بھی ساتھ لگاتے ہیں
پلس کوئی سبزی تے نال تیل چِھڑک کے کوئی ماڑی جیہی ہانڈی پکا لئیے فیر:heehee: :curse:
 
یوسفی صاحب تربوز کے بارے میں کیا فرماتے تھے
‏ہمارے زمانے میں تربوز ایسے خریدا جاتا تھا، جیسے آج کل شادی کی جاتی ہے محض صورت دیکھ کر
 

فہد اشرف

محفلین
یوسفی صاحب تربوز کے بارے میں کیا فرماتے تھے
‏ہمارے زمانے میں تربوز ایسے خریدا جاتا تھا، جیسے آج کل شادی کی جاتی ہے محض صورت دیکھ کر
اور شفیق الرحمن صاحب کہتے ہیں کہ کھایا جا سکتا ہے اور ہاتھ منہ بھی دھلا جا سکتا ہے ۔
 
Top