اب تو خیر محفل ٹھیک ہے۔
گفٹ والی سالگرہ ہو تو میں ہر ماہ منانے کو تیار ہوں۔
اچھا ٹھیک ہے اس کی جگہ مجھے وش کر دیجیئے گا۔ اور اس کے حصے کا تحفہ بھی مجھے ہی بھیج دیجیئے گا۔
یہ ماوراء کہاں رہ گئی، دو تین دن سے اس کا کوئی پیغام نظر نہیں آیا۔ تعبیر بھی غائب ہے۔
امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہونا ہے تو کم از کم ایک پیغام روزانہ محفل میں لکھا کرو۔
کون سے ٹیسٹ ہو رھے ہیں ماوراء اور کیسے ہو رھے ہیں؟ ویسے ایگزیمز کے لیئے گڈ لک۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ سارہ ایسا نہیں کہہ سکتی۔ یہ ضرور آپ اپنی بچت کرنے کی وجہ سے کہہ رہی ہیں۔