نام بتائیں آخری حرف سے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

qaral

محفلین
قتیبہ بن مسلم

ولید بن عبدالملک کا وہ سپہ سالار جس نے وسط ایشئیا فتح کیا
 

شمشاد

لائبریرین
qaral نے کہا:
قتیبہ بن مسلم

ولید بن عبدالملک کا وہ سپہ سالار جس نے وسط ایشئیا فتح کیا

qaral آپ نے جو نام لکھا ہے وہ حرف ‘ ق ‘ سے شروع ہوتا ہے۔

اس کھیل کا اصول یہ ہے کہ آپ سے پہلے والے رکن نے جو نام دیا ہے اس نام کے آخری حرف سے آپ کو نام دینا ہے۔ جیسے آپ سے پہلے اعجاز بھائی نے “ نازش پرتاپ گڑھی “ نام دیا ہے جو کہ حرف ‘ ی ‘ پر ختم ہوتا ہے، تو آپ کو کوئی ایسا نام لکھنا ہے جو حرف ‘ ی ‘ سے شروع ہو۔

اس کھیل میں ایک رعایت رکھی گئی ہے۔ کہ حرف ‘ ی ‘ سے بہت کم نام شروع ہوتے ہیں تو حرف ‘ ی ‘ سے پہلے والے حرف سے نام لکھ سکتے ہیں۔ مندرجہ بالا صورت میں حرف ‘ ہ ‘ سے نام لکھا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں آپ کے دیئے ہوئے نام سے کھیل کو آگے بڑھاتا ہوں۔

منصور حلاج
جس نے حق ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
 

qaral

محفلین
یحیئی برمکی

ھارونٰ ٰارشید کے دور خلافت میں برمکی خاندان کو عروج ھاصل ہوا یحیئی برمکی اس کا وزیر تھا
 

qaral

محفلین
یحیئی برمکی

ھارونٰ ٰارشید کے دور خلافت میں برمکی خاندان کو عروج ھاصل ہوا یحیئی برمکی اس کا وزیر تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top