qaral نے کہا:
قتیبہ بن مسلم
ولید بن عبدالملک کا وہ سپہ سالار جس نے وسط ایشئیا فتح کیا
qaral آپ نے جو نام لکھا ہے وہ حرف ‘ ق ‘ سے شروع ہوتا ہے۔
اس کھیل کا اصول یہ ہے کہ آپ سے پہلے والے رکن نے جو نام دیا ہے اس نام کے آخری حرف سے آپ کو نام دینا ہے۔ جیسے آپ سے پہلے اعجاز بھائی نے “ نازش پرتاپ گڑھی “ نام دیا ہے جو کہ حرف ‘ ی ‘ پر ختم ہوتا ہے، تو آپ کو کوئی ایسا نام لکھنا ہے جو حرف ‘ ی ‘ سے شروع ہو۔
اس کھیل میں ایک رعایت رکھی گئی ہے۔ کہ حرف ‘ ی ‘ سے بہت کم نام شروع ہوتے ہیں تو حرف ‘ ی ‘ سے پہلے والے حرف سے نام لکھ سکتے ہیں۔ مندرجہ بالا صورت میں حرف ‘ ہ ‘ سے نام لکھا جا سکتا ہے۔