فرقان احمد
محفلین
چلیں، اب صبر سے کام لیں۔ جو اللہ کی مرضی!ویسے اگر عدالتی فیصلہ سیاسی مافیا کے حق میں آتا تو آج یہ سب کچھ نہ ہو رہا ہوتا۔ تاریخ میں پہلی بار شریف خاندان کو سزا ہوئی اور انہوں نے پورا نظام متنازعہ بنا دیا۔ اس لحاظ سے تو پی پی پی والے فرشتے لگتے ہیں۔