نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
یہ ذمہ داری ناعمہ نے لی تھی، اب وہ ادھر آ ہی نہیں رہی۔ تو مجھے ہی کچھ بندوبست کرنا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو تمہیں کیا آٹو رکشہ نظر آ رہی ہے؟ دیکھ نہیں رہی ہو کتنی سمارٹ نظر آ رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں، میں چشمے کے بغیر بڑے آرام سے لکھ پڑھ لیتا ہوں اور میرے سر میں درد بھی نہیں ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، تم میرا ساتھ ہی نہیں دے رہیں تو میرا شادی دفتر کیسے چلے گا؟`
 
Top