بالکل یہی ہیٹ کئی دفعہ خرید چکا ہوں کہ پسندیدہ ہےآپ تو خیر ہر جگہ ہی ہیں۔
لیکن یہاں اسپیشل آپ کا پرانا ساتھی آپ کا ہیٹ بھی ہے![]()
بہت شکریہ فہیم۔ لیکن مجھے افسوس ہے کہ اس تصویر میں آنکھ کی بجائے سر پر فوکس ہےنیشنل جیوگرافکس کے فوٹوگرافرز کو ٹکر دیتے ہوئے۔
بہت شکریہ عرفانلاجواب کلک ہے زیک!
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ جیسے منجھے ہوئے نثرنگار اور شاعر کے الفاظ ہی گم ہو جائیں۔ ڈھونڈ کر لائیںتعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔
تعریف کے لیے الفاظ نہ مل سکنے کا اظہار کرنا تو بے حد تعریف کرنے کا انداز ہے!یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ جیسے منجھے ہوئے نثرنگار اور شاعر کے الفاظ ہی گم ہو جائیں۔ ڈھونڈ کر