دینے میں کنجوس اور لینے میں سب سے آگےبھئی اگر ان کو یہ چائے پسند نہیں، تو ادھر بڑھا دیں۔
کوئی بات نہیں ہم اپیا کے لئے انتظام کیئے دیتے ہیں۔
شکریہ بھیا ۔۔ مزے کی چائے ہے ۔
شگفتہ بہت دنوں سے مس ہیں۔
جی اپیا آپ پی لیجئے جو بچ جائے وہ شمشاد بھائی کی طرف بڑھا دیجئے کیوں کہ انھوں نے بھی خواہش ظاہر کی تھی۔
کل یا پردوں آن لائن دکھی تھیں۔
میں دیکھنے آئی ہوں مجھے کس کس نے مس کیا ۔۔
میں کررہی ہوں ناں یہی تو لکھنے آرہی تھی کہ آپ پہنچ آئیں ہیں مجھ سے پہلے لکھ پوچھ گئیں
یہ آپ اتنے دن کہاں رہیں؟
سچی مچی
میں بھی آپ سب کو بہت مس کر رہی ہوں ۔۔ یہ اور بات آج سعود بھائی کان پکڑ کر محفل میں لائے ہیں
شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ ۔۔؟؟
میں بس انٹرویو کے چکر میں ہی گم رہی ۔۔ جو ابھی تک نہیں ہو سکا ۔۔