پہا جی یہ شاہراہ شیخ زید ہی کیوں ہوتی ہے شیخ راشد المکتوم کیوں نہیں ہوتی
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو کچھ ہماری خبر نہیں آتی
شمشاد بھائی اسوقت تو آپ خود غائب ہیں
بہت شکریہ سارہ
حکیم خالد کا کلینک نہیں ملا تو حکیم لقمان کو ڈھونڈنے نکل پڑی تھی کھٹی میٹھی گولیوں کی تلاش میں
زونی بہت کم نظر آرہی ہیں۔۔۔۔
لاہور میں ایک ڈاکٹر ریاض ہوتے ہیں، کوئی جانتا ہے ان کے بارے میں؟
پھر کیا ہوں؟ حکیم لقمان ملے کہ ان کا بھی مطب نہیں ملا؟
زونی کب آئی اور کب گئی ؟؟؟