ہاہاہہا وہ میں زرہ سب دوستوں کو ایموشنل بلیک میل کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں نہیںتفسیر بھائی بہنیں ہمیشہ اپنے بھائیوں کی خریت کی خواہاں ہوا کرتی ہیں۔۔۔۔سو میں بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔(املاء کیغلطیاں ٹھیک کرنا آپ کا کام)
میں بھی اچھا ٹائپیسٹ نہیں ہوں اور املا کی دیکھ بھال نہیں کرتا۔ ہنسی مذاق کی باتوں میں املا کی غلطیوں پر وقت کیوں ضائع کرئیں؟
ہاں متن کو کئ بار ایڈیت کرتا ہوں۔تاکہ پڑھنے والے کو میرے الفاظ سے دکھ نہ پہنچے ۔ میری پیاری بہن تعبیر ان کو نوٹ کرتی ہیںteeth_smile