حسن علوی
محفلین
![]()
کوئی بات نہیں آپ کو پھر کبھی کیک کھلا دوں گی یہ ہم پر ادھار رہا ۔۔ ۔ گفٹ ہم نہیں لیتے چھوٹوں سےاس لئے گفٹ کی ضرورت نہیں ۔۔ ۔مگر سوچ لو سالگرہ پارٹی میں کھانے بہت ہونگے ۔ اور میں بارہ کو نہیں کررہی کہ بارہ تاریخ کو تو مناہل کو بھی چھٹی نہیں ہے سکول سے ۔ ۔۔ اس لئے ہم نے اسکی سالگرہ اتوار کو سولہ دسمبر کو والتھم کرنی ہے ۔ جبکہ اسکی بارہ کو ہے تو کیک سکول بھی لے کر جائیں گئیں ، دو ، دو کیک مجھے لانے ہونگے اسکے ۔
باجو جہاں تک میرا خیال ھے مناہل مجھ سے کافی چھوٹی ھے
کیک تو میں نے کھانا ہیہ کھانا ھے آپ سے اسسکی آپ ٹینشن نہ لیں، پیپرز کے بعد آ جاؤں گا اور آپ سے وہ سب کچھ دوبارہ بنواؤں گا جو سالگرہ والے دن آپ نے بنانا ھے