شمشاد بھائی میں تو روز حاضر ہوتا ہوں ،بس پوسٹ کم کم کرتا ہوں۔
شمشاد بھائی دونوں بالکل ٹھیک ہیں۔و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ کہیے غزل بٹیا اور واثق بیٹا کیسے ہیں؟
السلام علیکم
پہلی شرکت ہے قبول فرمائے ۔ اور ہاں مڈل ایسٹ کا باز ہے اور سوات کی آنکھیں مگر ڈاکٹر صاحب کچھ سمجھ نہیں آئی؟
انشاءاللہ اتوار کو۔اگر روزانہ آتے ہیں تو بس ایک آدھ پوسٹ کر دیا کریں تا کہ حاضری لگتی رہا کرئے۔ اور ہاں ایک مضمون آپ پر ادھار ہے۔ کب فرمائش پوری کر رہے ہیں پھر؟
یہ خیر والی ہی ہے ظفری بھائی، شر والی کیونکر ہونے لگی۔
اگر یہ خیر والی ہے تو پھر یہ خیراتن بی بی کون ہیں ۔
السلام علیکم
پہلی شرکت ہے قبول فرمائے ۔ اور ہاں مڈل ایسٹ کا باز ہے اور سوات کی آنکھیں مگر ڈاکٹر صاحب کچھ سمجھ نہیں آئی؟