چلیں جی نہ ہم کچھ دیکھتے ہیں اور نہ پوچھتے ہیں اور سمجھتے ہیں
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 7، 2007 #622 صبح بخیر۔۔۔۔۔ آج تو شمشاد بھائی کچھ پہلے ہی چلے گئے ہیں۔ جیہ شاید چلی آئیں۔
جیہ لائبریرین دسمبر 7، 2007 #623 شاید نہیں یقیناً۔ عمار کیا آپ کے پاس جن ہیں جو پتہ چل جاتا ہے کہ کون کب آنے والا ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #624 میں گیا نہیں بلکہ آیا ہی نہیں صبح سے کہ آج جمعہ ہے چھٹی کی وجہ سے دفتر جو نہیں جانا تھا۔ جیہ آج کیا پکانے کا ارادہ ہے؟
میں گیا نہیں بلکہ آیا ہی نہیں صبح سے کہ آج جمعہ ہے چھٹی کی وجہ سے دفتر جو نہیں جانا تھا۔ جیہ آج کیا پکانے کا ارادہ ہے؟
جیہ لائبریرین دسمبر 7، 2007 #625 شمشاد بھائی آج روایتی مونگ چاول پکائے ہیں۔اور دیسی گھی، دودھ اور شلغم کے ساتھ سرو کیے۔ سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں تو دوپہر کے کھانے کے لیے مونگ چاول بیسٹ ہے، جلد ہضم ہوجاتے ہیں اور رات کے کھانے تک پھر بھوک لگ جاتی ہے۔
شمشاد بھائی آج روایتی مونگ چاول پکائے ہیں۔اور دیسی گھی، دودھ اور شلغم کے ساتھ سرو کیے۔ سردیوں میں دن چھوٹے ہوتے ہیں تو دوپہر کے کھانے کے لیے مونگ چاول بیسٹ ہے، جلد ہضم ہوجاتے ہیں اور رات کے کھانے تک پھر بھوک لگ جاتی ہے۔
حسن علوی محفلین دسمبر 7، 2007 #629 سب کا پوچھ لیا اور میرا کہیں ذکر ہی نہیںشمشاد بھائی چلیں میں خود ہی آ گیا۔ سب کو السلام علیکم
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 7، 2007 #630 چلتے چلتے میں بھی حاضری دینے چلا آیا۔۔۔۔ ابھی تو کافی دوست احباب موجود ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #631 تمہارا تو پتہ تھا ناں کہ آؤ گے ہی، وہ تو خاصی دیر سے غیر حاضر ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #640 آ تو گیا ہوں لیکن دیر ہو گئی، وہیں گیا ہوا تھا اپنی ڈیوٹی پر، اب کیا بتاؤں، خیر رہنے ہی دو۔