جیہ
لائبریرین
خوش آمدید جیہ آپی
جیتے رہو بیٹا
خوش آمدید جیہ آپی
اب میں آئی ہوں
آج تو فہیم بھی موجود ہیں۔
بخدمت جناب ایڈمن صاحب
اردو محفل
جناب عالٰی!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ فدوی بھی آ ج حاضر ہے۔ برائے مہربانی فدوی کی حاضری قبول کی جائے۔
آپ کا فرمانبردار شاگرد
رولنمبر Xxx
مؤرخہ: 3 ذالحجہ الحرام 1428 ہجری بطابق 13 دسمبر 2007 عیسویں
اصلی پوسٹ بذریعہ حسن علوی خوش آمدید جیہ آپی [/quote نے کہا:جیتے رہو بیٹا
جیتے رہو بیٹا
یہ لو حسن تمہارے تو بھاگ کھل گئے، نانی اماں کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
ہاں نا ۔ افتتاح کے لیے آئے تھے۔ مگر اس وقت میں پیدا بھی نہیں ہوئی تھی
یہ لو حسن تمہارے تو بھاگ کھل گئے، نانی اماں کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
وعلیکم السلام عباس بھائی ۔۔۔ معافی چاہتا ہوں کہ جواب دینے میں تاخیر ہوگئی کہ اس وقت جاب پر ہوتا ہوں ۔ موقع ملتا ہے تو محفل پر بھی جھانک لیتا ہوں ۔ بس کبھی کبھی اس موقع کی طوالت میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔السلام علیکم ۔ظفری بھائی۔
آنے کا فائدہ؟؟ یہاں کیا جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے؟