زونی
محفلین
ایک دفعہ پکائی تھی ساری رات لگا کر، پھر بھی صحیح نہیں پکی تھی۔
کھانی البتہ آتی ہے۔
اور ہاں کیا وہ سیکرٹ ہمارے ساتھ شیئر نہیں کریں گی۔
سبحان اللہ وہ حلیم تھی یا ہریسہ جو ساری رات میں پکایا تھا
وہ سیکرٹ تو میں پہلے بھی بتا چکی ہوں وہ یہ کہ آئسکریم دو ہی صورتوں میں کھائی جاتی ھے جب موڈ اچھا ہو اور دوسرا جب دماغ تپا ہو

