زونی
محفلین
ویسے آزاد امیدوار والا خیال ہے بڑا "منافع بخش"
تو اور کیا انوسٹمینٹ کم اور منافع زیادہ یاد رکھئے گا اگلے الیکشن تک سیاہی نہ اترے
ویسے آزاد امیدوار والا خیال ہے بڑا "منافع بخش"
تو اور کیا انوسٹمینٹ کم اور منافع زیادہ یاد رکھئے گا اگلے الیکشن تک سیاہی نہ اترے
السلام علیکم !
کیا حال چال ہیں سب دوست و احباب کے ۔
بھئی مجھے تو پاکستان گئے بغیر جتوا دیا گیا ہے ۔ اب جلد ہی اپنا حلف اٹھانے پاکستان جاؤں گا ۔
الحمداللہ ۔۔۔۔ آپ سنائیں ۔ میں اپنے علاقے سے کامیاب ہوا ہوں ۔ اور کسی پارٹی کی طرف ابھی نہیں ہوں ۔ بس تیل اور تیل کی دھار کا مشاہدہ کررہا ہوں ۔آئیے جناب ظفری بھائی صاحب
کیسے ہیں؟ کون سے حلقے سے آپ کامیاب ہوئے ہیں اور کس پارٹی کی جانب سے حلف اٹھانے جا رہے ہیں؟
کامیاب کیسے نہ ہوتے، امریکی امداد جو حاصل ہے۔
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ بس پہلی فرصت میں میرا ایک کام کر دیجئے گا حلف اٹھانے کے بعد، اسلام آباد میں دس بارہ پلاٹ الاٹ ہو جائیں۔ اگر آپ نے دیر کر دی تو میری باری نہیں آئے گی۔