ابن سعید
خادم
ٹھیک ہے گڑیا رانی۔اور کیا
ٹھیک ہے گڑیا رانی۔اور کیا
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
اچھے پیارے پیارے خواب آپ کے سنگ محترم بھائیوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب سونے کا ارادہ کر رہے ہیں۔
ماشاء اللہوعلیکم السلام لالہ
میں تو ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟
اچھے پیارے پیارے خواب آپ کے سنگ محترم بھائی
کیا رات ہے آپ کی طرف ؟
ماشاء اللہ
اللہ سدا بخیر رکھے آمین
الحمدللہ
میں اک بھرپور نیند لینے کے بعد اک کپ وڈا چائے کا پی رہا ہوں ۔
اور بٹیا رانی کے رنگ بدلتے چہرے کو دیکھ رہا ہوں ۔
آئیس کریم کا ذکر نہیں ہوا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور رنگ کیوں بدل رہا ہے چہرے گا بھلا ؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام
ضبط بھائی کیسے مزاج ہیں ۔
آئیس کریم کا ذکر نہیں ہوا نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اس لیئے
کیسی ہو آپی!وعلیکم السلام ابھی میں یہاں ہی ہوں بچے
بالکل ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟کیسی ہو آپی!
کیا ہو رہا ہے؟
میں بھی ٹھیک ہوں!بالکل ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟
ہو تو کچھ نہیں رہا ابھی کچھ دیر میں کالج جانے کی تیاری ہے