وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
میں ٹھیک
تم سناؤ وہ سرخ جوڑے کا آرڈر کردیا پھر کہ نہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟
ہائیں!وعلیکم السلام
میں ٹھیک
تم سناؤ وہ سرخ جوڑے کا آرڈر کردیا پھر کہ نہیں![]()
وہی جس کو بنوانے کے لیے آپ اتوالے ہوئے جارہے ہوہائیں!
کیسا سرخ جوڑا جناب![]()
نہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیںوہی جس کو بنوانے کے لیے آپ اتوالے ہوئے جارہے ہو![]()
پھر کیسی بات ہے بھلانہیں بھیا ایسی کوئی بات نہیں![]()
چاچو سے پوچھ لیں سچی تے مچی !پھر کیسی بات ہے بھلا![]()
چاچو تو پتہ نہیں کہاں گم صم ہیں ابھی۔چاچو سے پوچھ لیں سچی تے مچی !![]()
بٹیا رانی، ہم باہر چلے گئے تھے اور لوٹے تو فون اپگریڈ کرنے میں مصروف ہو گئے۔سعود لالہ کہاں مصروف ہیں آپ ؟![]()
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
بٹیا رانی، ہم باہر چلے گئے تھے اور لوٹے تو فون اپگریڈ کرنے میں مصروف ہو گئے۔![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بس بٹیا رانی یہ فون کا کام مکمل ہو جائے تو ان شاء اللہ سو جائیں گے۔اور سونے کا کب تک ارادہ ہے ؟![]()
الحمد للہ۔کیسے مزاج ہیں ؟؟