زلفی شاہ
لائبریرین
شکر ہے اللہ تعالیٰ کا ۔ پاکستان میں آمد ہو چکی۔ آپ کے ٹیسٹوں کا کیا بنا؟؟؟وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
شکر ہے اللہ تعالیٰ کا ۔ پاکستان میں آمد ہو چکی۔ آپ کے ٹیسٹوں کا کیا بنا؟؟؟وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
لالہ آپ نے غور سے نہیں دیکھا وہ ڈاکٹر آپ کے لالہ شمشاد تھے۔السلام علیکم چاچو اور باقی سب کو بھی
چاچو ہاتھ پڑ پڑی ہے ، میں شاید پہلے بھی ایک بار بتایا تھا کہ میرے انگوٹھے سے شھادت کی انگلی کے درمیان جو فاصلہ ہے وہاں ایک وین ہے جو زیادہ کام کرنے ، لکھنے سے ، برتن دھونے ، کپڑے دھونے سے سویل ہو جاتی ہے ، اور پھر ہاتھ میں بہت درد ہوتی ہے
اب آپ کہیں گے کہ تم ڈاکٹر کو دکھاؤ ،
ہی ہی ہی
میں نے ایک بار ڈاکٹر کو دکھایا تھا جب اپنی نظر چیک کروائی تھی دوبارہ تب ، اور اس نے بولا کہ بچی بہانے کرتی ہے ، ساتھ امی بھی تھیں تو بس پھر میں چپ ہو گئی وہ کہتے کوئی مسئلہ نہیں یہ عام سی بات ہے،
اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے۔ بچے بہت خوش ہیں۔ عبداللہ تو ایک پل بھی جدا نہیں ہوتا ۔ کہتا ہے کہ آپ پھر ملائیشیا چلے جائیں گے۔ بہنا دعاؤں میں یاد رکھا کرو۔۔
وعلیکم السلام بھیا
پاکستان پہنچ گئے خریت سے
گھر میں سب کیسے ہیں
ارے ہائیں ، آج تو اتوار ہے !
شکر ہے اللہ تعالیٰ کا ۔ پاکستان میں آمد ہو چکی۔ آپ کے ٹیسٹوں کا کیا بنا؟؟؟
منگنی اور شادی کے درمیانی پیریڈ میں ایسا اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے۔ خیر ہے فکر نہ کریں۔ شادی کے بعد افاقہ لازمی ہے۔آج میرے ساتھ بھی یہی ہوا۔۔۔ صبح دو تین دفعہ آنکھ کھلی تو ذہن میں خیال تھا کہ دفتر جانا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہاہاہا۔۔۔
سو سوئیٹاللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے۔ بچے بہت خوش ہیں۔ عبداللہ تو ایک پل بھی جدا نہیں ہوتا ۔ کہتا ہے کہ آپ پھر ملائیشیا چلے جائیں گے۔ بہنا دعاؤں میں یاد رکھا کرو۔
شکریہ سویٹ بہنا!سو سوئیٹ
ڈھیر ساری دعائئں بھیا
فنکشن میں ہمارا لالہ کیا ہلہ گلہ کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟خوش آمدید
جی ابھی جاری ہیں لیکن کل ہمارا فنکشن ہے
فنکشن میں ہمارا لالہ کیا ہلہ گلہ کرے گا؟؟؟؟؟؟؟؟
فنکشن کے بعد اس کی روئیداد ضرور لکھیئے گا وہ بھی اپنے مخصوص انداز میں۔ محفلین یقینا خوشی محسوس کریں گے۔سارا فنکشن ہی میرے سپرد ہے
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ ۔۔ چپ چپ کیوں بیٹھی ہو آج ؟
ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔۔۔ آج ہوا میں کتنی مٹی ہے نہ ۔۔ سب کھڑکیاں دروازے بند کر دیئے میں نے تو ۔۔ ہوا اچھی لگ رہی تھی مگر مٹی سے بے چینی ہو رہی تھی ۔۔۔
شکر ہے اللہ تعالیٰ کا ۔ پاکستان میں آمد ہو چکی۔ آپ کے ٹیسٹوں کا کیا بنا؟؟؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
لیکن آپ کو معلوم نہیں ناں کہ ناعمہ نانی اماں مانو بلی کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے؟