کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
اسی لئے تو بھیا ابھی نہیں پوچھ رہے تھے۔ ویسے امی جان کو خوش کرنے کے لئے صرف پاؤں دبانا ہی ایک واحد ترکیب تو نہیں ہے ناں ننھی پری؟ :)

وہ میں کل امی جان کو الٹی سیدھی حرکتیں کرکے ہنسایا تھا ناں ۔۔۔۔جب میرا پڑھنے کو دل نہیں کرتا تو ایسی حرکتیں کرنا شروع کردیتی ہوں یا جب پڑھ پڑھ کے دماغ خراب ہوجائے ۔۔امی جان کہتی ہیں لو اب اس کو دورہ پڑ گیا :LOL:
 
اسی لئے تو ہم سب اپنی ننھی پری سے پیار کرتے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
تم نہ ہی سمجھو تو اچھی بات ہے۔

پپو بھائی جو بات کہہ رہے میں وہ میں اچھی طرح سمجھ گیا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top