رہبر بھائی آپ کی بات نہیں کر رہا تھا، وہ تو میں زینب کو کہہ رہا تھا کہ آپ کا پیغام درمیان میں آ گیا۔
ایک تو آپ کے شاعرانہ استعارے۔۔۔!
وقت، خیالات اور الفاظ اپنا تعارف خود کرادیتے ہیں لیکن انسانوں کو اپنا تعارف کروانا پڑتا ہے نا۔![]()
ہایئں۔۔۔۔۔پھر تم نے مجھے اپنا تعرف کیوں نہیں پیش کیا بھلا![]()
وعلیکم السلام خرم بھائی اور منیر بھائی۔ کیا حال ہیں؟
یہ حسن کہا رہ گیا؟ اب تو خاصی دیر ہو گئی وہ نہیں آیا۔