کون ہے جو محفل میں آیا 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
رہبر بھائی آپ کی بات نہیں کر رہا تھا، وہ تو میں زینب کو کہہ رہا تھا کہ آپ کا پیغام درمیان میں آ گیا۔
 

Mona*

محفلین
دروازہ کھولا رکھنا darwaza khola rakhna

اب تو ھم آے ھیں کچھ کھنے کی عجا زت ھے

اے دوست کھنا ھے بس اتنا تم سے
انکھوں میں حیا رکھنا دل میں وفا رکھنا
جو راز تم میں ھیں اُنھیں اورو سے چھپا رکھنا
جینے کا یہ انداز ھمیشہ اپنائے رکھنا
مت جھانکنا بے تاب ھو کر انتظار میں
آئیں گے ھم اک روز بس تم دروازہ کھولا رکھنا(مونہ):)
 

Mona*

محفلین
جی آپ نے درست فرمایا مگر کچھ تعارف لازم نہیں ھوتے
وقت اور خیالات اور الفاظ خود تعارف کروا دیتے ھہیں
بس کبھی کبھی اک ہوا کے جھونکے کے سنگ آئیں گے اور اچانک چلے جا ئیں گے
 
ایک تو آپ کے شاعرانہ استعارے۔۔۔!
وقت، خیالات اور الفاظ اپنا تعارف خود کرادیتے ہیں لیکن انسانوں کو اپنا تعارف کروانا پڑتا ہے نا۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top