ہاں تو تم کس پر پیسہ لگانے والے ہو![]()
میں تو زینو پارٹی کا ہوں![]()
ایک بار پھر سوچ لو فہیم ۔۔۔۔دیکھ لو مجھے وت سپورٹر بھی ملا گیا ہے![]()
ہیلو ہیلو۔۔۔۔۔۔السلام علیکم
ظاہر ہے
ز کو تو ز کے ساتھ ہی ہونا ہے
کہو تو میں بھی ایک مضمون لکھ ماروں
ز + ز پر![]()
فہیم میں تو مصروف ہوں، آپ یہ نیک کام کر ہی دو، ز + ز پر مضمون لکھنے کا۔