کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھیا آپ کہاں گئے :(

بٹیا رانی، ہم بحکم سیدہ شگفتہ بٹیا رانی، "قصہ حاتم طائی" کی اسکیننگ کے لئے اس کی کتاب کی بائنڈنگ کاٹنے چلے گئے تھے۔ اب اس کے تمام صفحات علیحدہ ہو گئے ہیں تو صرف اسکین کرنا رہتا ہے۔ آپ کو بھیا کی باتوں پر یقین نہ ہو تو اس کے لئے ہم نے تصویریں بھی بنا رکھی ہیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپیا یہ کس کو آپ کہہ رہی ہیں ؟
سلام تو میں کیا تھا۔آپ کی چھوٹی بہنا ۔۔:)
لگتا ہے مجھے بھول گئی ہیں۔
میں اچھی ہوں ۔آپ کیسی ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top