کوچہء ملنگاں

عسکری

معطل
ویسے سنا ہے بھٹو کے دور سے پہلے شراب کی فروخت عام تھی، اور ہر ایرا غیرا آرام سے بوتل حاصل کر سکتا تھا۔
اب کونسا جنگ جیتنی پڑتی ہے ؟ پہلے الیگل نہیں تھا صاف اور اچھی ملتی تھی مارکیٹ ریٹ پر اب مہنگی اور بری ملتی ہے ۔ کیا بھٹو کے دور میں زیادہ پینے والے تھے یا آج ؟ بالغوں کے لیے اسے بین کرنا بے وقوفی ہے انڈیا کی بلینز ڈالر کی انڈسری ہے یہ ۔
 
Top