کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

کیا پاک ہند جنگ ہونے والی ہے؟

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

زیک

مسافر
عام دنوں میں آپ اور دیگر پاک فوج کے مخالفین جو بھی کہتے پھریں لیکن کشیدہ صورتحال میں اپنے لوگوں کے خلاف باتیں کرنا اچھا نہیں لگتا۔
ایچ اے خان سے قطع نظر میں عمومی طور پر آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ کشیدگی کے دنوں ہی میں تو موقع ہوتا ہے کہ آپ فوج اور حکومت پر خوب تنقید کریں تاکہ وہ اس نازک موقع پر صحیح فیصلے کریں۔
 
محمداحمد

لائبریرین

لیکن ایسے وقت میں جب حکومت کو عوام کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے، یک جہتی کی ضرورت ہوتی ہے، بے جا تنقید سے حکومت / افواج کا مورال ڈاؤن ہو جاتا ہے جس کا فائدہ دشمن کو پہنچتا ہے۔

مزید یہ کہ بے جا دباؤ، حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا باعث بن سکتا ہے جس کے باعث پے درپے غلط فیصلوں کا احتمال ہوتا ہے۔
 
آپ کا زور بےجا پر ہے لیکن آپ شہری ہیں آپ کو تنقید کا حق ہے اور حکومت آپ کی رائے سننے کی ذمہ دار ہے۔

ڈاؤن مورال بیکار جنگ میں موت سے بدرجہا بہتر ہے
 
According to a survey released Monday by the Pew Research Center, 81% of Indians hold a favorable view of Modi and 61% approve of his handling of terrorism. While 73% of Indians hold an unfavorable view of Pakistan, 56% favor talks between the two countries to reduce tensions, according to the survey.
Could India and Pakistan go to war?
By CNN
 
Likely Impact of Indo-Pak War on Economy
  • Compared to the Kargil war in 1999 that cost an estimated Rs 5,000 crore a week then, a war with Pakistan now will cost Rs 5,000 crore per day.
  • Even if the war lasts for a fortnight, it would cost India at least Rs 2,50,000 crore.
  • An Indo-Pak war will raise India’s fiscal deficit by 50 percent to about Rs 8 lakh crore.
  • The war will give a severe blow to the FDI/FII investment and can bring down the value of rupee to Rs 100 to an US dollar.
War With Pakistan Will Push India’s Economy Back by a Decade
 
اور پاکستان کی معیشت کا کیا ہو گا؟
 
Top