محمداحمد

لائبریرین
دارالعلوم محمودیہ کے باہر ، یہ شعر درج ہے
یہ دیوار دراصل پردہ ہے ، اس کے پیچھے باتھ روم ہیں
IMG-20220518-WA0039.jpg

عموماً مدرسوں میں ایک شعر لکھا ہوتا ہے۔

قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں
اِک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں

شاید کسی ستم ظریف نے اس شعر میں یہ تحریف کی ہے ۔ واللہ اعلم!
 
آخری تدوین:
Top