سید عمران

محفلین
مجھے یہاں تصویر شیئر کرنا نہیں آتی ورنہ واٹس ایپ پر کسی نے تصویر بھیجی ہے۔۔۔
سینما پر پوسٹر لگا ہے کہ عید میلاد النبی کی خوشی کے موقع پر چار شو ہوں گے۔۔۔
معاذ اللہ!!!
 
آخری تدوین:
مجھے یہاں تصویر شیئر کرنا نہیں آتی ورنہ واٹس ایپ پر کسی نے تصویر بھیجی ہے۔۔۔
سینما پر پوسٹر لگا ہے کہ عید میلاد النبی کی خوشی کے موقع پر چار شو ہوں گے۔۔۔
معاذ اللہ!!!
تصویر شیئر کرنے کا طریقہ نہیں مل رہا
 

وجی

لائبریرین
تصویر کسی تصویری ویب سائیٹ پر لوڈ کیجیئے
پھر اسکا لنک یہاں تصویری لنک پر شیئر کیجئے
 
Top