آپ کا اتنا اچھا ہونے میں کافی کچھ آپ کا اپنا قصور بھی ہے۔ 😁اصل میں یہ وہ باتیں ہیں جو ہمیں مغرب سے سیکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہاں تو نام کا بگاڑا جانا بہت عام ہے۔ بچے تو رہے ایک طرف، بڑوں کے نام بھی بگاڑ کر لیے جاتے ہیں۔ صد شکر کہ میں کبھی اس جہالت کا حصہ نہ رہا، اور اس حوالے سے میں اپنے والدین اور اساتذہ کو ہی کریڈٹ دوں گا۔
اردو خط میں تو ایسے ہی لکھیں گے.کیا اسے اردو میں وجیہ لکھا جا سکتا ہے؟
منزلہ ہی رکھ دیتےلگتا ہےکہ یہ الفاظ یا اسماء۔ انلزلہ ۔لکھے گئے ہو گے۔کیوں کہ کوئی عرب یہ نام نہیں رکھے گا۔ اور اردو میں متحرک حرف آخرمیں نہیں ہوتا۔
سچ میں مزہ کتنا آتا ہے ناں یہ سب کرنےمیں!!!ہماری چھوٹی بیٹی کو ہمیشہ شکایت رہی ۔۔اسکول میں سب تنگ کرتے رباب ۔۔کباب کہتے تو ہمارے یہاں اچھے بھلے ناموں کا مذاق بناتے ہئں کہ بچے پریشان ہوتے ہیں ۔۔ہمارے صارم کا نام اتنا اچھا ہے وین والے صاحب ا نہیں سالن بلاتے تو بیچارے روز تصیح کر رہے ہوتے انکل میرا نام صارم ہے سالن نہیں ۔۔😊😊
ہمارے یہاں ویسے ہی ناموں کو بگاڑنے کا بڑا رواج ہے ۔نام جاوید ہے تو جیدی ۔۔۔پرویز ہے توپیجہ ۔۔شگفتہ ہے تو گوگی۔۔
مدرسہ کا ایک طالب علم اپنے دوست سے دکھڑا رو رہا تھا کہ آج پھر حضرت علی نے مارا...کچھ پختون نام کے ساتھ "حضرت" کا سابقہ بھی لگا دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے نام کہیں سے کہیں چلا جاتا ہے۔
ایسے ہی سابقے لگانے والے مجھے ملے جن میں ایک کا نام "عمر" ایک کا "علی" تھا۔۔۔۔
سوڈان میں ایک دفعہ ڈینٹسٹ کے پاس جانا پڑا ... رسیپشنسٹ نے کہا کہ ابھی ڈاکٹر ایمن دستیاب ہیں ... ہم نے جھٹ استفسار کیا کہ کوئی میل ڈاکٹر دستیاب نہیں، تس پہ وہ مرد قلندر بولا دکتور أیمن رجل اور ہم دوران دندان سازی اس صدمے سے جوجتے رہےہماری پھپھو کو بہاولپور جانا تھا. ہمیں پٹاتے ہوئے بولیں جا میرے چاند بھاگ کے ذرا ریل کے ٹکٹ تو پکڑ لا...
ہمیں ریل کے ذرا سے ٹکٹ پکڑنے کے لیے پندرہ کلومیٹر بھاگنا پڑا (گاڑی پر)...
وہاں ٹکٹ والے بابو نے فون ملاتے ہوئے کہا ان صاحب سے بات کرلیں شاید ٹکٹ مل جائیں...
ہم نے فون کان سے لگایا. بھاری بھرکم آواز والے صاحب سے علیک سلیک ہوئی. سلسلہ آگے بڑھا تو نوبت گفت و شنید تک جا پہنچی. بعدہٗ انہوں نے کچھ تردد کے بعد ہمارا کام کردیا...
آخر میں ہم نے شکریہ ادا کرکے پوچھا جناب کا اسم شریف؟؟؟
ارشاد ہوا ناہید!!!
جی!!!
ہم کھسیا سے گئے.
کیا نام ہے آپ کا؟؟؟
دوبارہ پو چھا وہی جواب آیا. ہم نے کہا آج یا تو کان خراب ہوگیا یا دماغ...
سہ بارہ استفسار کیا تو اخلاق کے کئی سگنلز توڑتے ہوئے جھنجھلا کر چیخیے:
ناہید... ناہید... ناہید.... پاگل آدمی ناہید...
اب بتائیے اس میں پاگل پن کا مظاہرہ کرنے کی کیا بات تھی؟؟؟
اسی طرح ہمیں یاد آرہا ہے کہ مشرف دور میں پاکستان میں ولڈ اوپن اسکواش ٹورنمنٹ ہوا تھاسوڈان میں ایک دفعہ ڈینٹسٹ کے پاس جانا پڑا ... رسیپشنسٹ نے کہا کہ ابھی ڈاکٹر ایمن دستیاب ہیں ... ہم نے جھٹ استفسار کیا کہ کوئی میل ڈاکٹر دستیاب نہیں، تس پہ وہ مرد قلندر بولا دکتور أیمن رجل اور ہم دوران دندان سازی اس صدمے سے جوجتے رہے
اسی طرح ایک بار ہمارے باس کی نئی سیکرٹری کی طرف سے ای میل جس سے ہماری ملاقات نہیں ہوئی تھی سو ہم جواب کی ابتدا "ڈیئر مسٹر ابرار" سے کردی
جی ہاں، ایسا ہی ہے۔ ہمارے ہاں اس کے الٹ بھی ہوتا ہے۔ نام عموماًمردوں کا ہوتا ہے اور ساتھ بی بی یا بیگم لگا کر اس کی جملہ ہیئت ہی بدل دی جاتی ہے۔ مثالیں ملاحظہ ہوں۔امر شبانہ
ہماری پھپھو کو بہاولپور جانا تھا. ہمیں پٹاتے ہوئے بولیں جا میرے چاند بھاگ کے ذرا ریل کے ٹکٹ تو پکڑ لا...
ہمیں ریل کے ذرا سے ٹکٹ پکڑنے کے لیے پندرہ کلومیٹر بھاگنا پڑا (گاڑی پر)...
وہاں ٹکٹ والے بابو نے فون ملاتے ہوئے کہا ان صاحب سے بات کرلیں شاید ٹکٹ مل جائیں...
ہم نے فون کان سے لگایا. بھاری بھرکم آواز والے صاحب سے علیک سلیک ہوئی. سلسلہ آگے بڑھا تو نوبت گفت و شنید تک جا پہنچی. بعدہٗ انہوں نے کچھ تردد کے بعد ہمارا کام کردیا...
آخر میں ہم نے شکریہ ادا کرکے پوچھا جناب کا اسم شریف؟؟؟
ارشاد ہوا ناہید!!!
جی!!!
ہم کھسیا سے گئے.
کیا نام ہے آپ کا؟؟؟
دوبارہ پو چھا وہی جواب آیا. ہم نے کہا آج یا تو کان خراب ہوگیا یا دماغ...
سہ بارہ استفسار کیا تو اخلاق کے کئی سگنلز توڑتے ہوئے جھنجھلا کر چیخیے:
ناہید... ناہید... ناہید.... پاگل آدمی ناہید...
اب بتائیے اس میں پاگل پن کا مظاہرہ کرنے کی کیا بات تھی؟؟؟
سوڈان میں ایک دفعہ ڈینٹسٹ کے پاس جانا پڑا ... رسیپشنسٹ نے کہا کہ ابھی ڈاکٹر ایمن دستیاب ہیں ... ہم نے جھٹ استفسار کیا کہ کوئی میل ڈاکٹر دستیاب نہیں، تس پہ وہ مرد قلندر بولا دکتور أیمن رجل اور ہم دوران دندان سازی اس صدمے سے جوجتے رہے
پہلے فعل مضارع معروف تھا، اب وہی چہرہ بدل کر فعل مضارع مجہول بن گیا ہے۔ 😂🤣😂😂آج ایک جگہ ایک بچی کا نام اَنزَلَ سن کر آیا ہوں۔ اُنزِلَ بھی سن چکا ہوں۔
اور مفتی صاحب کہہ رہے ہوتےشکر ہے کہ تعارف شروع میں نہیں ہوا۔ ورنہ آپ کو بات کرنا بھی مشکل ہو جاتی۔
اگر تعارف سے پہلے نام پتا چل جاتا تو دماغ ایسے گھوم جاتا....شکر ہے کہ تعارف شروع میں نہیں ہوا۔ ورنہ آپ کو بات کرنا بھی مشکل ہو جاتی۔
ہمارے اس وقت کے تاثرات جدید و قدیم اشعار کے آئینہ میں...اور مفتی صاحب کہہ رہے ہوتے
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔😊😊😊
یہیں تک پہنچے تھے کہ ذہن اسپتال سے کہیں اور پہنچ گیا!!!سوڈان میں ایک دفعہ ڈینٹسٹ کے پاس جانا پڑا ... رسیپشنسٹ نے کہا کہ ابھی ڈاکٹر ایمن دستیاب ہیں