چلیں بھئی سب لوگ مجھے اپنا اپنا فون نمبر دیں تا کہ میں فون کر کر کے پوچھوں۔
آپکے پاس فون ہی نہیں کسی کا بھی

میرے تو ہیں نا مجھے ہی کال کرکے پوچھئیے میں بتاتی ہوں سب کیوں نہیں آرہے ۔؟

چلیں بھئی سب لوگ مجھے اپنا اپنا فون نمبر دیں تا کہ میں فون کر کر کے پوچھوں۔
سارہ کا کمپیوٹر خراب ہے ، اسی لیئے غائب ہے ۔باجو آپ کو اُس نے 2 ایس ایم ایس کیئے تھے شائد نہیں ملا آپکو۔
پہلے یہ پانچ نمبر مجھے ذ پ کریں، میں دیکھوں میرے پاس پہلے سے کون کون سے ہیں؟