ضبط کدھر ہو ؟ دیکھو یہ لگ رہی ہے ڈروانی
مناہل نے دیکھا تو اسکے منہ سے دلخراش چیخ نکلی![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ضبط کدھر ہو ؟ دیکھو یہ لگ رہی ہے ڈروانی
مناہل نے دیکھا تو اسکے منہ سے دلخراش چیخ نکلی![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
اور ع کو ڈرانے کے لئے تو آپ خود کافی ہیں ۔۔۔![]()
ماشاء اللہ کیا نیک ارادے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ابھی سے ۔۔
![]()
ل و ل ۔۔ واقعی کیا پتا بعد میں الٹا حساب ہو ۔۔چلین آپ ابھی خوش ہو لیں ۔۔۔
![]()
او باجو یہ کیا ؟؟ پہلی فوٹو میں واقعی میری بہن لگ رہی ہیں۔ مان گیا آپ کو۔ اور ابھی تصویر میں اب ث اور ص کو ڈرانے کے لیے رکھوں گا۔
![]()
آپ تو شوہروں کو ڈرانے کے لیئے بنی ہیں نہ ڈراؤنی چڑیل ۔۔۔۔۔ پھر میں کیوں ڈروں ۔۔۔
مجھے تو یہ سفید بلی کی طرح کی مونچھیں دیکھ کر ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔![]()
مزہ نہیں آیا باجو ان تصاویر کا، کچھ اور ہونا چاہیے، ذرا ہٹ کے۔
اور ع کو ڈرانے کے لئے تو آپ خود کافی ہیں ۔۔۔![]()
![]()
ہاں بس دیکھ لو پھر اب تو خونی ڈائن چڑیل لگ رہی ھوں ۔ ۔ ۔
میں نے سوچا خوبصورت تصویریں تو سبھی لگاتے ہیں ذرا اب ڈروانی ٹائپ بھی ہوں ۔![]()
ہاں بلکل ، ۔ ۔ یہ ہی کافی ہے اسکو ڈرانے کو ۔