محمد تابش صدیقی جنوری 15، 2018 تمہارے بس کا نہیں تلاطم، یہی مناسب ہے لوٹ جاؤ٭مرے سفینے کے ناخداؤ! تمھیں کنارے تو یاد ہوں گے٭قابلؔ اجمیری
تمہارے بس کا نہیں تلاطم، یہی مناسب ہے لوٹ جاؤ٭مرے سفینے کے ناخداؤ! تمھیں کنارے تو یاد ہوں گے٭قابلؔ اجمیری
محمد تابش صدیقی جنوری 10، 2018 جہاں بھی دیکھیے انسانیت سسکتی ہے٭رُخِ حیات سے حسرت سی اک ٹپکتی ہے٭نظرؔ لکھنوی٭ #justiceforzainab
محمد تابش صدیقی جنوری 7، 2018 آدمی نشّۂ غفلت میں بھلا دیتا ہے ٭ ورنہ جو سانس ہے تعلیمِ فنا دیتا ہے ٭ جگرؔ مرادآبادی
محمد تابش صدیقی جنوری 4، 2018 اپنے بچوں کو ظہیرؔ انسانیت کا درس دو٭نفرتوں کے شہر میں رکھو گھرانہ مختلف ٭٭٭ظہیراحمدظہیرؔ
محمد تابش صدیقی جنوری 3، 2018 سفر میں رہ گئے پیچھے مگر یہ کم ہے کیا ٭ ہر ایک موڑ پہ چھوڑے ہیں کچھ نشاں ہم نے ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ
محمد تابش صدیقی دسمبر 29، 2017 پہلے گھڑتا ہے خدا، پھر وہی تیشے بھی سبھی ٭ آزرِ عصر کے ہاتھوں میں ہنر پتھر کا ٭ ظہیر احمد ظہیرؔ
محمد تابش صدیقی دسمبر 17، 2017 احمد بھائی سے چند گھنٹوں کی ملاقات اور عاطف بھائی سے چند منٹوں کی ملاقات کے بعد بدر بھائی سے چند سیکنڈوں کی ملاقات
احمد بھائی سے چند گھنٹوں کی ملاقات اور عاطف بھائی سے چند منٹوں کی ملاقات کے بعد بدر بھائی سے چند سیکنڈوں کی ملاقات
محمد تابش صدیقی دسمبر 12، 2017 باہر نہ آ سکی تو قیدِ خودی سے اپنی-اے عقلِ بے حقیقت، دیکھا شعور تیرا-میر دردؔ
محمد تابش صدیقی دسمبر 7، 2017 ایک شمیمِ پُر خیال، شہرِ خیال میں ہمیں-خواب دکھا کے لائی تھی، خواب دِکھا کے لے گئی-جون ایلیا
محمد تابش صدیقی دسمبر 6، 2017 اب کون تشنگانِ حقیقت سے یہ کہے ! ہے زندگی کا راز تلاشِ سراب میں-اصغر گونڈوی