محمد تابش صدیقی مئی 6، 2018 بڑے تاباں، بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں ٭ سحر کی راہ تکنا، تا سحر آساں نہیں ہوتا ۞ ادا جعفری
محمد تابش صدیقی اپریل 28، 2018 پوچھا جو زندگی سے کہ کتنے ستم ہیں اور ٭ بس مسکرا کر اس نے کہا، دیکھتے رہو ۞ امجد علی راجا
ظہیراحمدظہیر اپریل 25، 2018 تابش بھائی السلام علیکم ۔ اب آپ کی طبیعت کیسی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ! آمین ۔
تابش بھائی السلام علیکم ۔ اب آپ کی طبیعت کیسی ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ! آمین ۔
محمد تابش صدیقی اپریل 19، 2018 تیرا یہ دل ہو بے ریا، کام ہے راہِ عشق کا ٭ کبر و غرور ترک کر، شہرتِ نام سے گزر ۞ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اپریل 18، 2018 خضر کیا، راہزن کی بھی کمی محسوس ہوتی ہے ٭نہ جانے کیسی منزل میں ہے قابلؔ کارواں اپنا ٭ قابلؔ اجمیری
محمد تابش صدیقی اپریل 14، 2018 کتنا نکلا ہے سخت جاں یہ ضمیر٭ہم تو سمجھے تھے مر گیا ہو گا۞ظہیر احمد ظہیرؔ
محمد تابش صدیقی اپریل 7، 2018 ہیں پھول اور بھی تزئینِ گلستاں کے لیے٭دل و نگاہ کی تسکیں فقط گلاب نہیں ۞ تابش
محمد تابش صدیقی مارچ 28، 2018 دوسروں کے دلِ نازک کا خیال اچھا ہے - کوئی پوچھے تو میں کہہ دیتا ہوں حال اچھا ہے ٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی مارچ 27، 2018 ہے رنگ و خوشبو کی بستی، کیا کہنے اسلام آباد - رب سے دعا ہے ہر دم رکھے تیرے صبح و شام آباد ٭ تابش
محمد تابش صدیقی مارچ 21، 2018 سنبھل سنبھل کر قدم اٹھانا مرا اصولِ سفر ہے لیکن - تری نظر کا ملے سہارا تو لڑکھڑانا بھی جانتا ہوں ٭ قابلؔ اجمیری
سنبھل سنبھل کر قدم اٹھانا مرا اصولِ سفر ہے لیکن - تری نظر کا ملے سہارا تو لڑکھڑانا بھی جانتا ہوں ٭ قابلؔ اجمیری
محمد تابش صدیقی مارچ 5، 2018 اندھیری رات میں سونا ہی جس کی فطرت ہو ٭ وہ صبحِ نو کے تقاضوں کو کس طرح جانے ٭ قابلؔ اجمیری
محمد تابش صدیقی فروری 22، 2018 ساقی تو ایک بار تو توبہ مری تُڑا - توبہ کروں جو پھر، تو ہے توبہ ہزار بار ٭ میرؔ
محمد تابش صدیقی فروری 19، 2018 یہ کیسی ہوائے ترقی چلی ہے - دیے تو دیے، دل بجھے جا رہے ہیں ٭ خمار بارہ بنکوی
محمد تابش صدیقی فروری 17، 2018 بڑے عرصے بعد بلاگ پر کچھ توجہ دے کر بہتر کیا ہے، اور شاعری بھی شامل کی ہے۔ https://tabishain.blogspot.com/
بڑے عرصے بعد بلاگ پر کچھ توجہ دے کر بہتر کیا ہے، اور شاعری بھی شامل کی ہے۔ https://tabishain.blogspot.com/
محمد تابش صدیقی فروری 12، 2018 دل میں کچھ اور منہ پر کچھ، تو سب باتیں بےکار - ہو ناپید اخلاص کی خوشبو، تو سب پھول ببول ٭محمد احمدؔ
محمد تابش صدیقی فروری 10، 2018 علوم و آگہی میری ہے گرچہ فتنہ زا لیکن-یہ کارِ کشفِ اسرارِ جہاں تیرا ہے یا میرا٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی جنوری 16، 2018 بقیدِ عقل آساں کام بھی آساں نہیں ہوتا٭بہ فیضِ عشق مشکل بات بھی مشکل نہیں ہوتی٭قابلؔ اجمیری