محمد تابش صدیقی جولائی 24، 2018 شامِ غم اپنی جگہ بزمِ طرب اپنی جگہ - دوستی کا سلسلہ سب سے الگ اپنی جگہ ٭ قمر مشتاق
محمد تابش صدیقی جولائی 20، 2018 ہمارے شہر میں سب خیر و عافیت ہے مگر - یہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے ٭ منظر بھوپالی
محمد تابش صدیقی جولائی 19، 2018 اذنِ ساقی بھی مل ہی جائے گا - اہتمامِ مے و سبُو تو کریں ٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی جولائی 16، 2018 شوق کی منزل میں ظالم چال مجھ سے چل گیا - مجھ کو آگے کر کے خود پیچھے ہٹا جاتا ہے دل ٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی جولائی 11، 2018 لفظ چُنتا ہوں تو مفہوم بدل جاتا ہے - اک نہ اک خوف بھی ہے جرأت اظہار کے ساتھ ٭ قتیل شفائی
محمد تابش صدیقی جولائی 3، 2018 دلکش ہے ہمیں ہر نظارہ، ہر رنگ میں ہم کھو جاتے ہیں ٭ یہ حال نظرؔ ہے جب اپنا، کیا پاؤں پھسلنا مشکل ہے ۞ نظرؔ لکھنوی
دلکش ہے ہمیں ہر نظارہ، ہر رنگ میں ہم کھو جاتے ہیں ٭ یہ حال نظرؔ ہے جب اپنا، کیا پاؤں پھسلنا مشکل ہے ۞ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی جون 29، 2018 جس دن ہم اپنی غلطی کا جواز دوسروں کی غلطی سے دینے کے بجائے اسے سدھارنے کی کوشش شروع کر دیں گے، وہیں ہماری بہتری کا آغاز ہو جائے گا۔
جس دن ہم اپنی غلطی کا جواز دوسروں کی غلطی سے دینے کے بجائے اسے سدھارنے کی کوشش شروع کر دیں گے، وہیں ہماری بہتری کا آغاز ہو جائے گا۔
محمد تابش صدیقی جون 19، 2018 چلیے اس بات پہ اب ایک ہوئے اہلِ نظر ٭ گفتگو کرنا مگر سنگ اٹھائے رکھنا ۞ (نامعلوم)
محمد تابش صدیقی جون 1، 2018 موبائل سے مستقل استعمال کے سبب کیفیت نامے نظر سے کم ہی گزرتے ہیں، اور کیفیت نامہ تبدیل بھی جلد نہیں ہوتا۔
موبائل سے مستقل استعمال کے سبب کیفیت نامے نظر سے کم ہی گزرتے ہیں، اور کیفیت نامہ تبدیل بھی جلد نہیں ہوتا۔
شکیب مئی 22، 2018 مجھے دو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دکھائی دے رہی ہے پروفائل پر، کوئی طریقہ ہے کہ کس مراسلے پر اور کب ملی ہے جان سکوں؟
مجھے دو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دکھائی دے رہی ہے پروفائل پر، کوئی طریقہ ہے کہ کس مراسلے پر اور کب ملی ہے جان سکوں؟
محمد تابش صدیقی مئی 22، 2018 کدورت ہے، بغض اور کینہ ہے دل میں، عبادت بنی ہے نمود و نمائش ٭ میں دل میں لیے میل، کھوٹے عمل کی جزا چاہتا ہوں، یہ چاہت تو دیکھو ۞ تابش
کدورت ہے، بغض اور کینہ ہے دل میں، عبادت بنی ہے نمود و نمائش ٭ میں دل میں لیے میل، کھوٹے عمل کی جزا چاہتا ہوں، یہ چاہت تو دیکھو ۞ تابش
محمد تابش صدیقی مئی 21، 2018 زمانے کے سارے غموں کی خبر ہے، کہاں کون خوش ہے وہ سب جانتا ہوں ٭ مگر ساتھ گھر میں کوئی مر رہا ہے، نہیں جانتا ہوں، جہالت تو دیکھو ۞ تابش
زمانے کے سارے غموں کی خبر ہے، کہاں کون خوش ہے وہ سب جانتا ہوں ٭ مگر ساتھ گھر میں کوئی مر رہا ہے، نہیں جانتا ہوں، جہالت تو دیکھو ۞ تابش
محمد تابش صدیقی مئی 16، 2018 رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ رمضان کی مبارک ساعتوں سے فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ رمضان کی مبارک ساعتوں سے فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
محمد تابش صدیقی مئی 15، 2018 الحمد للہ۔ شادی کے چھ سال مکمل ہوئے۔ اس موقع پر مسز نے گھر میں کیک بنا کر کھلایا۔