محمد تابش صدیقی دسمبر 5، 2017 تیری ہزار برتری، تیری ہزار مصلحت!-میری ہر اک شکست میں، میرے ہر اک قصور میں٭٭٭اصغرؔ گونڈوی
محمد تابش صدیقی دسمبر 4، 2017 کسی کو رنگ سے مطلب کسی کو خوشبو سے۔گلوں کے چاک گریباں کی بات کون کرے۔قابلؔ اجمیری
محمد تابش صدیقی دسمبر 3، 2017 کہنےلگے کہ ہم کو تباہی کاغم نہیں-میں نے کہاکہ وجہِ تباہی یہی توہے-ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی سےبےخبر-اے بےخبر!عذابِ الٰہی یہی تو ہے-رئیس امروہوی
کہنےلگے کہ ہم کو تباہی کاغم نہیں-میں نے کہاکہ وجہِ تباہی یہی توہے-ہم لوگ ہیں عذابِ الٰہی سےبےخبر-اے بےخبر!عذابِ الٰہی یہی تو ہے-رئیس امروہوی
محمد تابش صدیقی دسمبر 1، 2017 تو روبرورہے کہ نہ تو روبرورہے۔تجھ پر پڑھوں درود،تری گفتگو رہے۔وہ ربِ ذوالجلال،قریبِ گلو رہے۔تو اس کا ہے حبیب،دل و جاں میں تو رہے۔نظرؔ لکھنوی
تو روبرورہے کہ نہ تو روبرورہے۔تجھ پر پڑھوں درود،تری گفتگو رہے۔وہ ربِ ذوالجلال،قریبِ گلو رہے۔تو اس کا ہے حبیب،دل و جاں میں تو رہے۔نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 28، 2017 کل صبح ان شاء اللّٰہ عمرہ کے لیے روانگی ہے، واپسی تک کے لیے اجازت۔ ہمت و طاقت کی دعاﺅں کی درخواست۔
محمد تابش صدیقی اکتوبر 26، 2017 "پہلے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی" - اب تو دل بے حساب ہنستا ہے - تابش (چچا غالب سے معذرت)
محمد تابش صدیقی اکتوبر 23، 2017 سچائی کو تولنا چاہیں ہم جھوٹے پیمانوں سے ۔ بادۂ حق ہم پینا چاہیں باطل کے میخانوں سے #تابشیں
محمد تابش صدیقی اکتوبر 21، 2017 عصرِ نو کا سحر فطرت کو بدل سکتا نہیں ۔ بندۂ یزداں کسی سانچے میں ڈھل سکتا نہیں ۔ قابلؔ اجمیری
محمد تابش صدیقی اکتوبر 20، 2017 کروں درد آشنا کیونکر دلِ احباب اپنا سا - بلا سے جیسا میں ہوں ڈھونڈ لوں بیتاب اپنا سا - ذوقؔ
محمد تابش صدیقی اکتوبر 19، 2017 سوچا بھی نہ تھا خود کو تمہیں دے نہ سکوں گا - سمجھا تھا مرے بس میں مری ذات تو ہوگی - ظہیر احمد ظہیرؔ
محمد تابش صدیقی اکتوبر 15، 2017 ہر انقلاب ایک پیامِ سحر سہی ۔ ہر روشنی دلیلِ طلوعِ سحر نہیں ۔ جگر مرادآبادی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 14، 2017 جو گرم رہتا تھا خود بھی ہر دم، جو گرم رکھتا تھا دوسروں کو ۔ مرورِ ایام کی بدولت، رہا وہ دل ہو کہ سرد خانہ ۔ نظرؔ لکھنوی
جو گرم رہتا تھا خود بھی ہر دم، جو گرم رکھتا تھا دوسروں کو ۔ مرورِ ایام کی بدولت، رہا وہ دل ہو کہ سرد خانہ ۔ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 13، 2017 ہر ایک آرزوئے خام دل سے ہے رخصت - ترے ہی قُرب کی بس آرزو مچلنے لگی - نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 12، 2017 ذرے کے زخمِ دل پہ توجہ کیے بغیر ۔ درمانِ دردِ شمس و قمر کر رہے ہیں ہم ۔ رئیس امروہوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 11، 2017 میں اپنے گھرکو بلندی پہ چڑھ کے کیا دیکھوں - عروجِ فن! مری دہلیز پر اتار مجھے - خلیل الرحمٰن اعظمی