شاہ زیب اسماعیل جولائی 10، 2017 تابش بھائی چونکہ میں نے گوگل پلے اسٹور کا اکاؤنٹ خرید لیا ہے مجھے آپ سے کچھ انفورمیشن چاہیے تھی کی گوگل پلے اسٹور میں میری اپس ڈاؤنلوڈ کب سے اسٹارٹ ہوں گی کیا مجھے کچھ ایڈواٹایسمنٹ کروانی پڑھے گی یا خود سے بھی ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں ؟
تابش بھائی چونکہ میں نے گوگل پلے اسٹور کا اکاؤنٹ خرید لیا ہے مجھے آپ سے کچھ انفورمیشن چاہیے تھی کی گوگل پلے اسٹور میں میری اپس ڈاؤنلوڈ کب سے اسٹارٹ ہوں گی کیا مجھے کچھ ایڈواٹایسمنٹ کروانی پڑھے گی یا خود سے بھی ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں ؟
محمد تابش صدیقی جولائی 10، 2017 سنتا ہوں، بڑے غور سے افسانۂ ہستی - کچھ خواب ہے، کچھ اصل ہے، کچھ طرز ادا ہے - اصغر گونڈوی
محمد تابش صدیقی جولائی 6، 2017 ہمیں بادِ خزاں سے بھی ہے اک فیض - کہ تنکے اڑ کے آئے آشیاں تک-داغؔ دہلوی
محمد تابش صدیقی جولائی 5، 2017 ترا مزاج کہ تو میرِ کارواں ہے ابھی - مرا نصیب کہ پایا ہے راستوں کا غبار - محسنؔ نقوی
محمد تابش صدیقی جون 26، 2017 خوشی کے دن ایک اور خوشی۔ آج حذیفہ نے باضابطہ چلنا شروع کر دیا ہے۔ الحمد للہ
محمد تابش صدیقی جون 25، 2017 السلام علیکم۔ تمام محفلین کو عید مبارک۔ اور تمام نیک خواہشات اور دعاؤں کے لیے شکریہ۔ جزاک اللہ
محمد تابش صدیقی جون 16، 2017 عید تک کے لیے اجازت دیجیے۔ بشرطِ زندگی دوبارہ بات چیت ہو گی۔ اعتکاف کے لیے میری ہمت، طاقت اور صحت کے لیے دعا کیجیے گا۔ فی امان اللّٰہ
عید تک کے لیے اجازت دیجیے۔ بشرطِ زندگی دوبارہ بات چیت ہو گی۔ اعتکاف کے لیے میری ہمت، طاقت اور صحت کے لیے دعا کیجیے گا۔ فی امان اللّٰہ
محمد تابش صدیقی جون 15، 2017 وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ دَآبَّۃٍ لَّا تَحۡمِلُ رِزۡقَہَا ٭ۖ اَللّٰہُ یَرۡزُقُہَا وَ اِیَّاکُمۡ ۫ ۖ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۰﴾
وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ دَآبَّۃٍ لَّا تَحۡمِلُ رِزۡقَہَا ٭ۖ اَللّٰہُ یَرۡزُقُہَا وَ اِیَّاکُمۡ ۫ ۖ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۰﴾
محمد تابش صدیقی جون 14، 2017 وَ مَنۡ تَابَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاِنَّہٗ یَتُوۡبُ اِلَی اللّٰہِ مَتَابًا ﴿۷۱﴾. سورۃ الفرقان
محمد تابش صدیقی جون 14، 2017 دن نری اداسی ہے، رات اک اکیلا پن ۔ اب تو شہر میں جیسے شام ہی نہیں ہوتی ۔ مہدی نقوی حجازؔ
محمد تابش صدیقی جون 13، 2017 صدقِ خلیل بھی ہے عشق ، صبرِ حسین بھی ہے عشق - معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق - اقبالؒ
محمد تابش صدیقی جون 12، 2017 ہُنَالِکَ الۡوَلَایَۃُ لِلّٰہِ الۡحَقِّ ؕ ہُوَ خَیۡرٌ ثَوَابًا وَّ خَیۡرٌ عُقۡبًا ﴿٪۴۴﴾ سورۃ الکھف
محمد تابش صدیقی جون 11، 2017 اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی الۡاَرۡضِ زِیۡنَۃً لَّہَا لِنَبۡلُوَہُمۡ اَیُّہُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ﴿۷﴾ سورۃ الکھف
اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی الۡاَرۡضِ زِیۡنَۃً لَّہَا لِنَبۡلُوَہُمۡ اَیُّہُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ﴿۷﴾ سورۃ الکھف
محمد تابش صدیقی جون 10، 2017 اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ وَالۡاِحۡسَانِ وَاِیۡتَآیِٔ ذِی الۡقُرۡبٰی وَ یَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡکَرِ وَالۡبَغۡیِ ۔۔۔
اِنَّ اللّٰہَ یَاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ وَالۡاِحۡسَانِ وَاِیۡتَآیِٔ ذِی الۡقُرۡبٰی وَ یَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَالۡمُنۡکَرِ وَالۡبَغۡیِ ۔۔۔
محمد تابش صدیقی جون 10، 2017 لَاتَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَامَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ وَ لَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَ اخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۸۸﴾
لَاتَمُدَّنَّ عَیۡنَیۡکَ اِلٰی مَامَتَّعۡنَا بِہٖۤ اَزۡوَاجًا مِّنۡہُمۡ وَ لَا تَحۡزَنۡ عَلَیۡہِمۡ وَ اخۡفِضۡ جَنَاحَکَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ﴿۸۸﴾