• 3 عدد چھوٹی پتھریاں پائی گئی ہیں. ان شاء اللہ میڈیسن اور بہت زیادہ پانی سے نکل جائیں گی. یورک ایسڈ بھی بڑھا ہوا ہے. دعاؤں کی درخواست
    ‏اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ تَضَرُّعًا وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾ سورة الاعراف
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ‏"اپنے رب کو پکارو گِڑ گِڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے ، یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔"
    ہادیہ
    ہادیہ
    بے شک
    ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ ۚ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۚ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ فَاعۡبُدُوۡہُ ۚ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ وَّکِیۡلٌ ﴿۱۰۲﴾
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "یہ ہے اللہ تمہارا رب ، کوئی خدا اس کے سوا نہیں ہے ، ہر چیز کا خالق ، لہذا تم اسی کی بندگی کرو اور وہ ہر چیز کا کفیل ہے۔" سورة الانعام
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا عَلَیۡکُمۡ اَنۡفُسَکُمۡ ۚ لَا یَضُرُّکُمۡ مَّنۡ ضَلَّ اِذَا اہۡتَدَیۡتُمۡ ؕ * سورة المائدہ : 105
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنی فکر کرو، کسی دوسرے کی گمراہی سے تمہارا کچھ نہیں بگڑتا اگر تم خود راہِ راست پر ہو."
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    بے‌شک!
    وَ کُلُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ حَلٰلًا طَیِّبًا ۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اَنۡتُمۡ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۸﴾ سورة المائدہ
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "جو کچھ حلال و طیّب رزق اللہ نے تم کو دیا ہے اسے کھاؤ پیو اور اس خدا کی نافرمانی سے بچتے رہو جس پر تم ایمان لائے ہو۔"
    وَ مَنۡ اَحۡسَنُ دِیۡنًا مِّمَّنۡ اَسۡلَمَ وَجۡہَہٗ لِلّٰہِ وَ ہُوَ مُحۡسِنٌ وَّ اتَّبَعَ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    وَ مَنۡ اَحۡسَنُ دِیۡنًا مِّمَّنۡ اَسۡلَمَ وَجۡہَہٗ لِلّٰہِ وَ ہُوَ مُحۡسِنٌ وَّ اتَّبَعَ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ اتَّخَذَ اللّٰہُ اِبۡرٰہِیۡمَ خَلِیۡلًا ﴿۱۲۵﴾ سورة النساء
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "اس شخص سے بہتر اور کس کا طریق زندگی ہو سکتا ہے جس نے اللہ کے آگے سرِ تسلیم خم کر دیا اور اپنا رویّہ نیک رکھا اور یکسو ہو کر ابراہیم کے طریقے کی پیروی کی، اس ابراہیم کے طریقے کی جسے اللہ نے اپنا دوست بنا لیا تھا۔"
    وَ سَارِعُوۡۤا اِلٰی مَغۡفِرَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ وَ جَنَّۃٍ عَرۡضُہَا السَّمٰوٰتُ وَ الۡاَرۡضُ ۙ اُعِدَّتۡ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ آل عمران
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "دوڑ کر چلو اس راہ پر جو تمہارے رب کی بخشش اور اس جنت کی طرف جاتی ہے. جس کی وسعت زمین اور آسمانوں جیسی ہے، اور وہ ان خدا ترس لوگوں کے لیے مہیا کی گئی ہے."
    ہادیہ
    ہادیہ
    سبحان اللہ۔۔ سبحان اللہ۔۔۔
    بہت بہت شکریہ رہنمائی کے لیے بھائی جان :)
    ہادیہ
    ہادیہ
    یہ تو پہلے ہی معطل ہوگئے۔ رہنمائی کا فائدہ بھی نہیں اٹھایا ہوگاابھی تک
    عاطف ملک
    عاطف ملک
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    لَنۡ تَنَالُوا الۡبِرَّ حَتّٰی تُنۡفِقُوۡا مِمَّا تُحِبُّوۡنَ ؕ * سورة آل عمران
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "تم نیکی کو نہیں پہنچ سکتے جب تک کہ اپنی وہ چیزیں (خدا کی راہ میں) خرچ نہ کرو جنہیں تم عزیز رکھتے ہو."
    سورة آل عمران
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    خیر کا آفاقی اصول۔
    فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ وَ اشۡکُرُوۡا لِیۡ وَ لَا تَکۡفُرُوۡنِ ﴿۱۵۲﴾ البقرة
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    "لہٰذا تم مجھے یاد رکھو، میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کرو، کفرانِ نعمت نہ کرو۔"
    aliahmad
    aliahmad
    وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ؃ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۴۸﴾
    اور ہر ایک شخص کے لئے ایک سمت مقرر ہے جدھر وہ عبادت کے وقت منہ کیا کرتا ہے تو تم نیکیوں میں سبقت حاصل کرو۔ تم جہاں ہو گے اللہ تم سب کو جمع کرے گا بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
    Punch پڑ گیا نا آنکھ پر، سمجھایا تھا کہ میرے بھتیجے کے ساتھ پنگا لینے کا انجام اچھا نہ ہوگا۔ (اچھی تصویر ہے ماشاءاللہ)
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    جزاک اللہ.
    بس جناب روزانہ رات کو یہ شامت آتی ہے. سارا دن غائب رہنے کی سزا دی جاتی ہے. :)
    امجد علی راجا
    امجد علی راجا
    یہی تو زندگی کا وہ حسن ہے جو ہزار پریشانیوں میں بھی انسان کے مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے، اور زندگی کی تلخیوں کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ اللہ پاک آپ کے بچوں سمیت سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
    صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَ مَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً * اللہ کا رنگ اختیار کرو۔ اس کے رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہو گا؟* البقرة
    پہلی افطاری کے ساتھ ہی گرج چمک اور بارش شروع. الحمد للہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top