محمد تابش صدیقی اپریل 28، 2017 شہِ کونین ہو، ختم الرسل ہو، مجتبیٰ تم ہو - خدا مطلوب ہے تم کو، خدا کا مدعا تم ہو - نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اپریل 27، 2017 وہ چند قطرے ہمیں بھی عطا ہوں اے مالک! - گرا جو کرتے ہیں کچھ خاص خاص آنکھوں سے - احمد حاطب صدیقی
محمد تابش صدیقی اپریل 26، 2017 اپنے ماحول سے باہر ہے پریشاں حالی - راس نغمہ کو نہیں نے سے جدا ہو جانا - نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اپریل 24، 2017 رب کو دکھلانی تھی کیا ہے حدِ معراجِ بشر - آپ کو معراج بخشی اس ضرورت کے لئے - نظر لکھنوی
محمد تابش صدیقی اپریل 24، 2017 مقتدی بن کے اقصیٰ میں موجود سب انبیاء منتظر صف بہ صف با ادب - لو وہ ختمِ الرسل حضرتِ مصطفیٰؐ احمدِ مجتبیٰؐ سا امام آ گیا - نظر لکھنوی
مقتدی بن کے اقصیٰ میں موجود سب انبیاء منتظر صف بہ صف با ادب - لو وہ ختمِ الرسل حضرتِ مصطفیٰؐ احمدِ مجتبیٰؐ سا امام آ گیا - نظر لکھنوی
محمد تابش صدیقی اپریل 22، 2017 پیاسی مٹی مجھے پی جائے گی مانا ،لیکن - قطرہ پہلا ہوں میں بارش کا ، مرے بعد تو دیکھ - ظہیر احمد ظہیر
محمد تابش صدیقی اپریل 19، 2017 خدایا لاج رکھ احباب کی اندھی محبت کی - مرے اخلاص کی خاطر چھپا کم مائیگی میری
محمد تابش صدیقی اپریل 19، 2017 میں محوِ خواب، خاک پہ، دنیا سے بے خبر - مخمل کے بستروں میں سکوں کی طلب تجھے - عاطف ملک
محمد تابش صدیقی اپریل 18، 2017 میں اٹھاتا ہوں سہارے کے لیے دستِ دعا - رہ گیا ہو نہ کہیں راہ میں نالا اپنا - داغ
محمد تابش صدیقی اپریل 16، 2017 یہ شوقِ انتظارِ رقیبان دیکھ کر - اب کر دیا ہے میں نے بھی محفوظ فیصلہ - #تابشیں
محمد تابش صدیقی اپریل 13، 2017 ناحق یہ ظلم کرنا، انصاف کہہ پیارے - ہے کون سی جگہ کا؟ کس شہر کا؟ کہاں کا؟ - میر
محمد تابش صدیقی اپریل 13، 2017 مردان والا واقعہ افسوس ناک ہے. جب تک قانون کی عملداری عملاً ختم رہے گی، ایسے اندوہناک واقعات ہوتے رہیں گے.
مردان والا واقعہ افسوس ناک ہے. جب تک قانون کی عملداری عملاً ختم رہے گی، ایسے اندوہناک واقعات ہوتے رہیں گے.
محمد تابش صدیقی اپریل 13، 2017 آخرِ کار تہِ خاک ہے مسکن سب کا - اہلِ دولت کو بلند آج مکاں کرنے دو - آتشؔ
محمد تابش صدیقی اپریل 12، 2017 دل عبادت سے چُرانا اور جنت کی طلب؟ - کام چور اس کام پر کس منہ سے اجرت کی طلب؟ - ذوق