محمد تابش صدیقی اکتوبر 17، 2016 میدانِ عمل میں اتریں گر حالات بھی کروٹ لیں شاید-اے شیخِ مکرم باتوں سے حالات بدلنا مشکل ہے-نظر لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 15، 2016 عزمِ سفر کوئی ہے نہ منزل نگاہ میں-اب کارواں ٹھہر ہی گیا جیسے راہ میں- نظر لکھنوی
نوید ناظم اکتوبر 14، 2016 محترم تابش صدیقی صاحب ۔۔۔ ایک پوسٹ میں آپ کو ٹیگ کیا' اگر آپ اس پر کچھ نظر ڈال دیں تو بندہ اس احسان کے مزے لوُٹتا پھرے گا۔
محترم تابش صدیقی صاحب ۔۔۔ ایک پوسٹ میں آپ کو ٹیگ کیا' اگر آپ اس پر کچھ نظر ڈال دیں تو بندہ اس احسان کے مزے لوُٹتا پھرے گا۔
محمد تابش صدیقی اکتوبر 12، 2016 خدا جانے حلاوت کیا تھی آبِ تیغِ قاتل میں-لبِ ہر زخم ہے گویا، اہا ہا ہا، اہا ہا ہا-بہادر شاہ ظفر
محمد تابش صدیقی اکتوبر 11، 2016 بستانِ فاطمہؓ کے یہ خوش رنگ پھول ہیں-میدانِ کربلا میں یہ آلِ رسولؐ ہیں-فتنوں کو دیکھ دینِ خدا میں ملول ہیں-بہرِ جہاد جمع ہیں سب با اصول ہیں
بستانِ فاطمہؓ کے یہ خوش رنگ پھول ہیں-میدانِ کربلا میں یہ آلِ رسولؐ ہیں-فتنوں کو دیکھ دینِ خدا میں ملول ہیں-بہرِ جہاد جمع ہیں سب با اصول ہیں
محمد تابش صدیقی اکتوبر 10، 2016 اے عشق کی خوشبو میں بسی حسن کی تصویر-اے میانِ شجاعت کی چمکتی ہوئی شمشیر-سرخیلِ شہیدانِ وفا مردِ حق آگاہ-اے ابنِ علیؓ سبطِ نبیؐ حضرتِ شبیرؓ
اے عشق کی خوشبو میں بسی حسن کی تصویر-اے میانِ شجاعت کی چمکتی ہوئی شمشیر-سرخیلِ شہیدانِ وفا مردِ حق آگاہ-اے ابنِ علیؓ سبطِ نبیؐ حضرتِ شبیرؓ
محمد تابش صدیقی اکتوبر 10، 2016 نمازِ عشق پڑھیں آ کے عاشقانِ حسینؓ - فضا میں گونج رہی ہے ابھی اذانِ حسینؓ - نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 8، 2016 حق ہو ستیزہ کار تو باطل ہو سر نگوں-دم بھر میں تار تار ہو شیرازۂ فسوں-دکھلا دیا حسینؓ نے اپنا بہا کے خوں-کرتے ہیں دیکھ سینۂ باطل کو چاک یوں
حق ہو ستیزہ کار تو باطل ہو سر نگوں-دم بھر میں تار تار ہو شیرازۂ فسوں-دکھلا دیا حسینؓ نے اپنا بہا کے خوں-کرتے ہیں دیکھ سینۂ باطل کو چاک یوں
محمد تابش صدیقی اکتوبر 7، 2016 وقت کے ماتھے پہ بل آئے بس اتنی بات پر - چند لمحے مل گئے تھے مسکرانے کے لئے - نظر لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 6، 2016 ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق-سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق-لے جا کے کربلا میں بھرا گھر لٹا دیا-حقا حسینؓ ابنِ علیؓ ہیں امام عشق
ادراک تھا امام کو کیا ہے مقامِ عشق-سب کچھ نثار کر دیا اپنا بنامِ عشق-لے جا کے کربلا میں بھرا گھر لٹا دیا-حقا حسینؓ ابنِ علیؓ ہیں امام عشق
محمد تابش صدیقی اکتوبر 2، 2016 فتنے یزیدیت کے جہاں بھی ہوں رونما - - - لازم ہے ہم پہ پیروی ابنِ بو ترابؓ - نظر لکھنوی
محمد تابش صدیقی ستمبر 26، 2016 خدا معلوم اب انجام کیا ہو---ابھی تک تو کہانی چل رہی ہے-محمد نذیر (ادب دوست)
محمد تابش صدیقی ستمبر 24، 2016 اِک پتنگے نے یہ اپنے رقصِ آخر میں کہا ! --- روشنی کے ساتھ رہیے، روشنی بن جائیے - سلیم احمد
محمد تابش صدیقی ستمبر 24، 2016 ہو گیا اِس بات پر سب منصفوں میں اتفّاق --- میں لگا پتّھر کو پہلے پھِر مُجھے پتھر لگا - شجاع خاور
محمد تابش صدیقی ستمبر 23، 2016 بچھڑ جاؤں گا اک دن اشک بن کر - - - تمہاری آنکھ میں دوپَل رہوں گا - ظہیر احمد ظہیرؔ
محمد تابش صدیقی ستمبر 22، 2016 جھیل کے نیلے آئینے پر پتھر پھینکنے والو تم !--- ساحل پر اب بیٹھ کے دیکھو بگڑے چہرے پانی میں- ظہیر احمد ظہیر
جھیل کے نیلے آئینے پر پتھر پھینکنے والو تم !--- ساحل پر اب بیٹھ کے دیکھو بگڑے چہرے پانی میں- ظہیر احمد ظہیر