محمد تابش صدیقی ستمبر 19، 2016 اس جھگڑے میں شریک تمام محفلین سے میری گزارش ہے کہ اس وقت آف لائن ہو جائیں اور ایک دو دن آرام کریں۔ پھر واپس آئیں۔ کافی افاقہ ہو گا۔ شکریہ
اس جھگڑے میں شریک تمام محفلین سے میری گزارش ہے کہ اس وقت آف لائن ہو جائیں اور ایک دو دن آرام کریں۔ پھر واپس آئیں۔ کافی افاقہ ہو گا۔ شکریہ
محمد تابش صدیقی ستمبر 16، 2016 کس غریب شہر کی چھت سے گزر آیا ہے آج --- کرب کی کیسی جھلک دیکھ اس مہ کامل میں ہے - سید عاطف علی
محمد تابش صدیقی ستمبر 7، 2016 فیس بکی شعراء پر نہیں ان کو ملنے والوں ہزاروں لائکس اور شئرز پر افسوس ہوتا ہے. اس قوم کا ادبی ذوق
محمد تابش صدیقی ستمبر 6، 2016 گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا---بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا---واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا---آزاد تھا آزاد ہے آزاد رہے گا
گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا---بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا---واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا---آزاد تھا آزاد ہے آزاد رہے گا
محمد تابش صدیقی ستمبر 2، 2016 ہوا کے واسطے اِک کام چھوڑ آیا ہوں---دِیا جلا کے سرِشام چھوڑ آیا ہوں (اعجاز رحمانی)
محمد تابش صدیقی اگست 30، 2016 کسی نے فیض اٹھایا ہے زندگی سے مری---کسی کتاب کا موڑا ہوا ورق ہوں میں (تابش)
محمد تابش صدیقی اگست 24، 2016 اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں --- خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ- فراز
محمد تابش صدیقی اگست 19، 2016 My fav quote “Always put yourself in the other's shoes. If you feel that it hurts you, it probably hurts the person too.” Rachel Grady
My fav quote “Always put yourself in the other's shoes. If you feel that it hurts you, it probably hurts the person too.” Rachel Grady
محمد تابش صدیقی اگست 18، 2016 فیس بک نے لائیو فیچر پبلک کر دیا ہے۔ اب دانشوروں کی تحاریر کے ساتھ ساتھ تقاریر بھی برداشت کرنی پڑیں گی۔
فیس بک نے لائیو فیچر پبلک کر دیا ہے۔ اب دانشوروں کی تحاریر کے ساتھ ساتھ تقاریر بھی برداشت کرنی پڑیں گی۔