محمد تابش صدیقی اگست 15، 2016 ہیں صریحاً ازدیادِ رنج و غم کا یہ سبب --- آپ سے کس نے کہا ارماں زیادہ کیجئے-نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اگست 14، 2016 گل و بلبل کے افسانے کہاں تک-بنو گے یونہی دیوانے کہاں تک-نہ پہچانو گے کب تک قدر اپنی-رہو گے خود سے انجانے کہاں تک-نظرؔ لکھنوی
گل و بلبل کے افسانے کہاں تک-بنو گے یونہی دیوانے کہاں تک-نہ پہچانو گے کب تک قدر اپنی-رہو گے خود سے انجانے کہاں تک-نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اگست 13، 2016 جائیے شہرِ خموشاں درسِ عبرت کے لئے---مرنے والوں سے بھی گاہے استفادہ کیجئے
محمد تابش صدیقی اگست 12، 2016 کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ---نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا-ابنِ منیب
کتابِ حسرت میں خاص ہو گا، کمالِ حسرت کا یہ فسانہ---نہ صُبح پھوٹی، نہ آس ٹُوٹی، نہ تُو ہی آیا، نہ دل ہی مانا-ابنِ منیب
محمد تابش صدیقی اگست 11، 2016 تزئینِ چمن کو ساماں سب ہم شان کے شایاں رکھتے ہیں--- ہم سرو صنوبر نرگسِ شہلا سوسن و ریحاں رکھتے ہیں...
تزئینِ چمن کو ساماں سب ہم شان کے شایاں رکھتے ہیں--- ہم سرو صنوبر نرگسِ شہلا سوسن و ریحاں رکھتے ہیں...
محمد تابش صدیقی اگست 9، 2016 لطف و کرم کی آس رکھ ظلم و ستم اگر سہے---صحنِ چمن میں گل بھی ہیں پہلو بہ پہلو خار کے
محمد تابش صدیقی اگست 9، 2016 محفلین سے گزارش ہے کہ مشاعرہ میں شریک ہو کر شعراء کا حوصلہ بڑھائیں. آپ کی ایک واہ شاعر اور منتظمین کا ڈھیروں خون بڑھا دے گی.
محفلین سے گزارش ہے کہ مشاعرہ میں شریک ہو کر شعراء کا حوصلہ بڑھائیں. آپ کی ایک واہ شاعر اور منتظمین کا ڈھیروں خون بڑھا دے گی.
محمد تابش صدیقی اگست 4، 2016 جو بخشش میں ملے امجد تو اس خوشبو سے بہتر ہے--- کہ اس بے فیض گلشن سے بندھی مُٹھی گزر جائیں
محمد تابش صدیقی اگست 3، 2016 جو ملے حیاتِ خضر مجھے، اور اسے میں صرفِ ثناء کروں- ترا شکر پھر بھی ادا نہ ہو، ترا شکر کیسے ادا کروں
محمد تابش صدیقی جولائی 25، 2016 دل کو ہم سمجھا بجھا کر اس گلی سے لے گئے --- دل همیں سمجھا بجھا کر اس گلی میں لے گیا
محمد تابش صدیقی جولائی 24، 2016 پیپلزپارٹی سندھ کا وزیرِ اعلیٰ تبدیل کرنے کا اعلان. فرعون کی ممی کے آنسو نکل آئے
محمد تابش صدیقی جولائی 21، 2016 لاپتہ تو لاپتہ ہے، لا پتہ تو لاپتہ --- ہر پتے میں ترا پتہ ہے، پھر بھی تو ہے لاپتہ
محمد تابش صدیقی جولائی 19، 2016 اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے --- تمہاری دسترس میں جو دیا ہو وہ جلا دینا--- امجد اسلام امجد
محمد تابش صدیقی جولائی 16، 2016 اخوت اس کو کہتے ہیں لگے بینر جو پنڈی میں--- تو ترکی میں اٹینشن فوج کا لفٹین ہو جائے
محمد تابش صدیقی جولائی 8، 2016 عید کے دن شام کو گردوں میں شدید تکلیف شروع ہو گئی. ٹیسٹ کروانے پر بلڈ انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے. ابھی دوبارہ ٹیسٹ ہونا ہے. دعاؤں کی درخواست.
عید کے دن شام کو گردوں میں شدید تکلیف شروع ہو گئی. ٹیسٹ کروانے پر بلڈ انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے. ابھی دوبارہ ٹیسٹ ہونا ہے. دعاؤں کی درخواست.