محمد تابش صدیقی جولائی 11، 2019 اگر ہم دوسروں کے رویہ پر فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا رویہ اپنانا ہے تو ہم اخلاقی طور پر مفلس ہیں۔
اگر ہم دوسروں کے رویہ پر فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا رویہ اپنانا ہے تو ہم اخلاقی طور پر مفلس ہیں۔
انس معین جنوری 9، 2019 السلام علیکم . استاد محترم . محفل کی اک لڑی میں پڑھنے کو ملا کے آپ اسلام آباد میں مقیم ہیں . میں آپ سے ملاقات کا خواہش مند ہوں۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم . استاد محترم . محفل کی اک لڑی میں پڑھنے کو ملا کے آپ اسلام آباد میں مقیم ہیں . میں آپ سے ملاقات کا خواہش مند ہوں۔۔۔۔۔۔
محمد تابش صدیقی جنوری 1، 2019 اب کے بار مل کے یوں سالِ نو منائیں گے - رنجشیں بھُلا کر ہم نفرتیں مٹائیں گے ٭ فاتح الدین فاتحؔ
محمد تابش صدیقی دسمبر 27، 2018 ہے آدمی بجائے خود اک محشرِ خیال - ہم انجمن سمجھتے ہیں خلوت ہی کیوں نہ ہو ٭ غالبؔ
محمد تابش صدیقی دسمبر 16، 2018 دلگیر ہوں ہر چند پہ مایوس نہیں میں - بے نور ہوں ٹوٹا ہوا فانوس نہیں میں ٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی دسمبر 3، 2018 بھٹکتے پھر رہے ہیں ہم نشاں منزل کا گم کر کے - حیا آتی ہے اب کہتے، حرم کے پاسباں ہم ہیں ٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی نومبر 15، 2018 کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول - اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل ٭ نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی نومبر 15، 2018 خزاں میں بھی رنگ تلاش کرنے والے بنو ۔ بہار میں بھی کانٹوں سے الجھنے والے نہ بنو۔
محمد تابش صدیقی نومبر 13، 2018 قتل ہو کر بھی سبکدوشی کہاں - تیغ کا گردن پہ احساں رہ گیا ٭ مولانا شبلی نعمانی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 30، 2018 سوکھے ہوئے پتوں کو اڑانے کی ہوس میں - آندھی نے گرائے کئی سرسبز شجر بھی ٭ محسن نقوی