نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    خیر بوائے سکاؤٹس والی بوٹ پالش تو بہت اچھی چیز ہے کہ اس سے لڑکے سگھڑ پن سیکھتے ہیں۔ البتہ جس قسم کی بوٹ پالش پاکستان کے سیاست دان، ججز، بیروکریٹ، صحافی وغیرہ کرتے ہیں اس سے صرف ملک و قوم کا نقصان ہی ہوا
  2. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس وقت تین معروف ممالک ایسے ہیں جو دین یا مذہب کے نام پر بٹوارا کر کے ایک دوسرے سے الگ ہو گئے: ہندو بھارت، مسلم پاکستان اور یہودی اسرائیل لیکن آج ۷۵ سال بعد بھی ان تمام ممالک میں مذہبی اقلیتوں کے مسائل ختم نہ ہو سکے۔ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ دین یا مذہب کے نام پر اپنی الگ قوم و ملک بنا لینا عملی...
  3. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جمہوریت میں الیکشن جیتنے کے بعد اکثریتی پارٹی کا پہلا حق ہوتا ہے کہ وہ حکومت بنائے۔ اور اگر وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکے تو پھر اسکے بعد آنے والی جماعت یا جماعتوں کو حق ملتا ہے۔ مولانا آزاد نے اس جمہوری اصول و روایت پر چلنے کی بجائے مسلم لیگ کی حکومت پنجاب میں بننے ہی نہیں دی۔
  4. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میرا عمران خان سے متعلق بھی یہی خیال ہے
  5. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    واقعی؟ پاکستان میں تو ان مذہبی جماعتیں نے ہمیشہ بوٹ پالش کا کردار ادا کیا ہے۔ کیا بھارت میں بھی ایسا ہی ہے؟
  6. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ہاں تو کیا خلافت عثمانیہ صرف ترکوں کی خلافت نہیں تھی؟ اس کا ہندوستان کے مسلمانوں سے کیا لینا دینا تھا؟ قائد اعظم کا اس حوالہ سے موقف بالکل درست تھا۔ جبکہ گاندھی نے خلافت موومنٹ کی حمایت کر کے بدنیتی کا ثبوت دیا تھا۔
  7. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    کپتان کا مراکش کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
  8. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    جو یہودی سازشی کیمرے تمام فٹ بال میچز لائیو دکھا رہے ہیں وہ فلسطینی جھنڈے کیسے سنسر کر سکتے ہیں؟
  9. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    او بھائی فٹبال ایک کھیل ہے۔ یہاں کوئی سیاست یا جنگ کا میدان نہیں لگا ہوا جو آپ اس فٹبال ٹورنمنٹ کو اتنا سنجیدہ لئے ہوئے ہیں۔ برائے مہربانی کھیل کو کھیل تک ہی رہنے دیں۔ اسمیں مذہب و سیاست کو مت گھسیڑیں!
  10. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    https://stitichsports.com/tv/live/544-a-sports-tv پاکستانی سپورٹس چینل اے سپورٹس۔ پوری دنیا سے اسے ایکسس کیا جا سکتا ہے۔
  11. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اب انگلینڈ اور فرانس کا ٹکر کا مقابلہ شروع ہونے والا ہے 😍
  12. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    رونالڈو کو بھی مبارک جو روتا ہوا اندر چلا گیا
  13. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    تاریخ کے طالب علم تاریخ پر سوال نہیں کریں گے تو کیا روٹیاں بیچیں گے؟ 😉
  14. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ نہایت ہی بھونڈی دلیل ہے۔ ایسے تو پھر بہت سارے ہندو لیڈران تھے جو ہندو کانگریس کی بجائے قائد اعظم کی مسلم لیگ کیساتھ تحریک پاکستان میں شانہ بشانہ کھڑے تھے۔ وہ الگ بات ہے کہ ان سب ہندو لیڈران نے قیام پاکستان کے بعد مشترکہ طور پر قرار مقاصد کی مخالفت کی تھی۔ اور ان میں سے بعض احتجاج کرتے ہوئے...
  15. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میں نے صرف مولانا آزاد کی جوڑ توڑ والی سیاست کی وجہ سے ان کو زرداری کیساتھ ملایا ہے۔ ان کی باقی اعلی صفات اور دور اندیشی کا تو میں خود معترف ہوں۔ انہوں نے پاکستان سے متعلق جو پیش گوئیاں کی ان میں سے اکثر تو پہلے ہی پوری ہو چکی ہیں۔
  16. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ہمم۔ یعنی قائد اعظم اپنی وفات کے بعد بھی بغض جناح شکار رہے۔ انتہائی افسوس ناک! 😕
  17. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    انگریز ساڈے مامے دے پتر نئیں سی تے فیر ہندوستان دے ہندو مسلم لیڈران سی؟ 🙂 یعنی اگر حالات کی سنگینی کے باعث ہندوستان کا بٹوارا کرنا ناگزیر ہو ہی چکا تھا تو کم از کم یہ بٹوارا اس طرح تو کرتے کہ خطہ مزید ہندو مسلم تنازعات کا باعث نہ بنتا۔ بٹوارے سے قبل ہندو مسلم شہری آپس میں گلی محلے میں لڑ مر...
  18. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    بغض جاسم محمد ! میں نے یہاں زیک کے ایک کمنٹ کے علاوہ اور کسی کو منفی ریٹنگ نہیں دی 🙂 آپ میرے پروفائل پر جا کر یہ خود چیک کر سکتے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ بات تو پہلے بھی کئی بار ڈسکس ہو چکی ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اصل مسئلہ نہیں۔ اصل مسئلہ یہ تھا اور ہے کہ یہ تقسیم جس غیر منصفانہ انداز سے ہوئی اس کے آفٹر شاکس آج ۷۵ سال بعد بھی اس خطے میں محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ میرا یہ ماننا ہے کہ اگر ہندوستان کا بٹوارا کرتے وقت انصاف کے اصولوں پر چلا جاتا تو وہ...
Top