نہ جانتے ہیں نہ پہچانتے ہیں، آپ "فرقان احمد" یا "یاز" جیسے اکاؤنٹس کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ جو سوشل میڈیا کے جغادری بنے پھرتے ہیں ان کے لیے بھی کھلا چیلنج ہے کہ ان اکاؤنٹس کے بارے میں سوائے ان کے نام کے کچھ اور بتا سکیں تو؟
اگر میں اپنا نام یہاں علی بابا کی بجائے "محمد علی" رکھ لیتا، اور ہر کسی کو "بہنا بٹیا گڑیا بھتیجی، بھیا، بھائی، چچا" کہنا شروع کر دیتا تو آپ سب سچا پکا اصلی ہی سمجھتے، کیوں غلط کہا؟
یہ کام حکومت کا نہیں پولیس کا ہے، اور عدالت خود بخود پھانسی نہیں چڑھا سکتی بلکہ ان قوانین کے مطابق ہی سزا دے سکتی ہے جو پارلیمنٹ نے بنائے ہوں اور پارلیمنٹ میں قانون بنانا حکومت ہی کا کام ہے، لیکن کیسے بنائیں اپوزیشن تو پٹھے پر ہاتھ نہیں رکھنے دیتی اور اپوزیشن کے تعاون کے بغیر قانون بن نہیں سکتا،...
نامرد بنا کر اگر ان جنسی درندوں کو کھلا چھوڑ دیا جائے گا تو یہ اپنی بدکاری سے باز نہیں آئیں گے، وزیر اعظم کو منٹو کا افسانہ "شاداں" پڑھوانا چاہیئے، لیکن ان کی کابینہ اور ارد گرد کے افراد میں سے شاید ہی کسی نے پڑھا ہو۔