نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ جو آج حکیم سعید کا نام لیتے نہیں تھکتے، اُس وقت ان کی زبانیں گنگ ہو گئی تھیں جب حکیم سعید کو ان کے "بھائی" بندوں نے دن دیہاڑے شہید کر دیا تھا۔ اسی کو نون لیگی منافقت کہتے ہیں۔
  2. Ali Baba

    اگر پاکستان میں انتخابات کل ہوں، تو آپ کس کو ووٹ دیں گے ؟

    یہ کہاں مانیں گے، یہ ملاؤں کی لکیر کے فقیر ہیں۔ انہوں نے کہا تصویر بنوانی حرام ہے انہوں نے کہا حق ہے، انہوں نے کہا اب تصویر بنوانے سے کچھ نہیں ہوتا انہوں نے کہا جی مولانا۔ اُنہوں نے کہا، لاؤڈ اسپیکر شیطان کی آواز ہے، جو اس کا استعمال ترک کرے سو شہیدوں کے برابر ثواب کمائے، اِنہوں نے کہا مرحبا۔...
  3. Ali Baba

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    آپ بھی لگتا ہے "وایا بٹھنڈہ" پروفیسر ہیں، اصلی ہوتے تو یوں جگہ جگہ اپنی پروفیسری نہ بکھیرتے پھرتے۔
  4. Ali Baba

    سیاست میں جھوٹے وعدے!!

    میرے بھائیو، ایک کپ چائے کا کم کر دو، ایک پان کم کر دو اور جو پیسے بچیں وہ مجھے دو، میری ماؤ، بہنو اپنے زیوارت بیچ دو اور رقم مجھے دے دو، میں ملک کا قرض اتار دونگا اور ملک کی تقدیر سنوار دونگا۔ تحصیلدار کی پوسٹ کے خواہشمند ایک اتفاقی سیاستدان کا وعدہ جسے کچھ جرنیلوں نے پکڑ کر وزیراعظم بنا دیا...
  5. Ali Baba

    یوسفی یوسفی!

    یوسفی یوسفی!
  6. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی نہیں، "بابے زندہ دشمنی باقی"
  7. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    صاحب، ہماری (یعنی دو بابوں) کی دشمنی کو نظر لگ گئی، اور اس سے تماشائیوں کو آگ لگ گئی۔
  8. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آگ یا نظر؟
  9. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    :) تماشائیوں کو آگ لگ جائے گی۔ سید عمران
  10. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جا چھوڑ دیا "حافظِ قرآن" سمجھ کر۔
  11. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کسی ظالم کو قریب بلانے کی دہائی دی جاتی ہے۔ انہوں نے دُور سے سلام بھیجا تھا، ہم نے قریب سے جواب دے دیا، واللہ۔
  12. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اس کا جواب تو کسی ڈنڈے والی سرکار نے حذف کر دیا، یہ وہ لوگ ہیں جو ملک میں جمہوریت جمہوریت کا رونا روتے ہیں اور خود تھوڑا سا اختیار ملے تو خداوند بن جاتے ہیں، خیر جو حکم باوا جی۔
  13. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    وعلیکم السلام کوکا کولا کی ایڈ یاد آ گئی۔
  14. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اردو محفل کے ناظمین کا اور کام ہی کیا ہے یارا جی۔
  15. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یوں تو پھر یہاں کے ایک ایڈمن صاحب بھی سینیئر "سیٹی زن" ہیں۔:LOL::LOL::LOL:
  16. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یہاں پر ایک اور کھڑوس بابا ہے، وہ مجھے منفی ریٹنگ اس طرح دیتا ہے جیسے اس کے والدین میں سے کوئی حاتم طائی کی نسل کا ہے سو محفل کے اراکین دیکھ رہا تھا کہ سب سے زیادہ منفی ریٹنگز کس کی ہیں، وہیں عارف کریم نظر آیا تو بات کھلی کہ آپ بھی کل سے عین کاف جو کر رہے تھے وہ اصل ماجرا کیا تھا۔
  17. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میں کل رات سے اسی پر سوچ رہا تھا، بڑی مشکل سے بات سمجھ میں آئی، اور افسوس بھی ہوا کہ آپ نے مجھے کیا سمجھ رکھا ہے۔
  18. Ali Baba

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ارے، آپ تو مجھے عین سے عارف اور کاف سے کریم یعنی عارف کریم سمجھ رہے ہیں۔ ایمان سے بتائیے گا کیا عارف کریم، مُنا کی جمع مُنان بنا سکتا ہے؟ :D:D:D
  19. Ali Baba

    پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں

    آپ کا "بارلا" بیہودوں کا آئی جی نہیں ہے کیا؟
Top