کوئی مولانا صاحب ٹھیک بتائیں گے لیکن سنا ہے کہ اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ کوئی خیرات کرو کوئی صدقہ کرو یا نیک کام کرو تو ایک ہاتھ سے کرو تو دوسرے والے ہاتھ کو علم نہ ہو یعنی چھپ کر کرو خاموشی سےکرو اور رازداری سے کرو لیکن پھر چھوٹی چھوٹی خیراتیں کر کے یا بڑی بڑی بھی کر کے ان کا ڈھنڈورا پیٹنا...