نتائج تلاش

  1. Ali Baba

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    کسی ستم ظریف کا جملہ یاد آ گیا کہ آج کل اردو کی ادبی دنیا میں ان شاعروں کے بھی جشن منائے جاتے ہیں جو جشن کو "جَشَن" کہتے ہیں۔ یہی حشر آپ نے اس نظم کا پہلے جملے ہی میں اسے "نَظَم" کہہ کر کیا ہے۔
  2. Ali Baba

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار

    یعنی حالی کی ترجمانی کر دی آپ نے اپنی جیبوں سے رہیں سارے نمازی ہشیار اک بزرگ آتے ہیں مسجد میں خضر کی صورت
  3. Ali Baba

    لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار

    یوں تو جس مجسٹریٹ نے یہ جو حرکت کی تھی اس کی پاداش میں اس کے اختیارات واپس لے لیے گئے ہیں (جنگ کی خبر کے مطابق) لیکن حکومت کے ماتھے پر جو کلنک کا ٹیکہ یاروں نے لگانا تھا وہ تو خوب لگ گیا۔ لیکن سب سے بہترین تو یہ ہے کہ جو کوئی بیچارہ بھول چوک سے کوئی نیکی کا کام کر ہی لیتا ہے (جس کی خبر دوسرے...
  4. Ali Baba

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    اس درخواست کے بارے میں ایک شاعر فرما گئے ہیں: جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے یہ کیا کہ ڈھول ڈھمکے اور بینڈ باجے کے ساتھ نعرے مارتے چلو کہ میں ڈبن چلیا جے، مینوں کوئی نہ پھڑے!
  5. Ali Baba

    لبیک یا رسول اللہ کا ملک کے مختلف شہروں کی اہم شاہراہوں پردھرنا، بدترین ٹریفک جام

    چوہدری بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں، کچھ الفاظ چھوڑ جاتے ہیں۔ پٹواریوں سے کہیں اب اس پر ثم آمین کہہ کر دکھائیں، مرتے مر جائیں گے لیکن کہہ نہ پائیں گے!
  6. Ali Baba

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    وہ تو آپ اپنی کوثر و تسنیم سے دھلی زبان میں اوپر بتا ہی چکے ہیں کہ کیا ہیں، ہاں بالواسطہ مجھ سے متفق ہونے کے لیے شکریہ!
  7. Ali Baba

    مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

    اور جو اب انہی مطالبہ کرنے والوں کے لیے بغلیں بجا رہے ہیں کیا وہ بے حیا ہیں؟
  8. Ali Baba

    وزیراعظم نےاکانومک ایڈوائزری کونسل قائم کر دی: معروف ماہر اقتصادیات عاطف میاں کونسل کا حصہ ہوں گے

    چھوڑیں چوہدری بھائی آپ بھی کن چپڑ قناتیوں سے بحث کر رہے ہیں، یہ وہ پٹواری ہیں جو مزارِ اقائد پر جا جا کر اور ان کے حواری جا بے جا مادرِ ملت کا نام اچھالتے ہیں جب کہ یہ جاہل اتنا بھی نہیں جانتے کہ آج کی ساری پیپلز پارٹی اور ساری نون لیگ اس وقت اس فیلڈ مارشل کے ساتھ تھی اور مادرِ ملت کے خلاف...
  9. Ali Baba

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھٹو کے جسم کو پھانسی دے دی گئی تو وہ مر گیا لیکن بھٹو کا نظریہ زندہ ہے۔ نہ صرف ایک پارٹی اس کے نام پر اس کا نظریہ زندہ رکھے ہوئے ہے بلکہ اس کا نواسہ بھی موجود ہے اور اس کے چاہنے والے بھی۔ دوسری طرف جس نے بھٹو کو پھانسی دی، اس کا کیا حال ہے؟ اس کے صلبی بیٹے تو خیر کسی شمار قطار میں نہیں لیکن اس...
  10. Ali Baba

    سرمد سلطان: سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان محقق دو روز لاپتہ رہنے کے بعد واپس گھر پہنچ گئے

    لو جی پٹواریوں کی آخری امید اس طرح کے سوشل میڈیائی بڑ بولے تھے،لیکن وہ بھی اپنے لیڈر کی طرح دو نمبر نکل آئے، ہائے ہائے۔
  11. Ali Baba

    پاکستان کے کوہ ہمالیہ میں جنات کی دنیا کی سب سے بڑی حکومت

    وہ کہتا ہے تو آپ کے لیے بھی جائز ہو گیا؟ اس احمق اور آپ میں فرق کیا رہ گیا؟ کوئی عقل؟ کوئی دانش؟
  12. Ali Baba

    پاکستان کے کوہ ہمالیہ میں جنات کی دنیا کی سب سے بڑی حکومت

    یہ آپ کی تعلیم ہے؟ یہ آپ کی تربیت ہے؟ یہ خاتون خود پبلک لائف میں نہیں بلکہ اس کا شوہر ہے۔ فرض کریں یہ بھی خود بھی پبلک لائف گزار رہی ہوں تب بھی آپ کن اخلاقیات کی بنا پر ایسا کہہ سکتے ہیں؟ کیا کسی بھی سیاسی مخالف کی ماں بہن، بہو بیٹی، بیوی کو ایسے ناموں سے پکارا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر کسی کو...
  13. Ali Baba

    'عمران خان پر اپنی کابینہ نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے'

    ان پٹواریوں کو ویسا "تحصیل دار" عرف وزیرِ اعظم چاہیئے کہ وہ کوئی فیصلہ کرے تو اس کے فرشتوں تک کو علم نہ ہو سکے جیسا کہ بھگوڑا مفرور مجرم۔ جب کہ دوسرا کوئی اگر کابینہ سے مشورہ کر لےاور ان کا مشورہ مان بھی لے تو قہقہے "ڈائریا" کی طرح نکل نکل جاتے ہیں، افسوس ان نام نہاد پڑھے لکھے پٹواریوں پر!
  14. Ali Baba

    عزیز حامد مدنی کا ایک شعر

    آپ جس طرح کی تشریح کررہے ہیں وہ محبوب کو "بے لباس" کر کے نہیں بلکہ اس کے "بے حجاب" ہونے سے ہوتی ہے۔ فرق سمجھیے۔ مزید یہ کہ آپ "زاویوں" کو بہت ہلکا لے گئے ہیں، شاعر نے اپنے محبوب کو بے لباس کروایا ہی انہی زاویوں کو دکھانے کے لیے ہے جن سے آئینے کے اپنے زوایے بھی جل کر رہ گئے ہیں!
  15. Ali Baba

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ پٹواری اپنے علاوہ ساری دنیا کو بیوقوف سمجھتے ہیں، زرداری نے ان کو ان کی اوقات یاد کرا دی!
  16. Ali Baba

    مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کی طبیعت ناساز، تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ

    لیکن آپ کو کب احساس ہوگا کہ آپ کا "امیر المومنین" عرف "بھگوڑا مجرم" اسی تھیلی کا سب سے بڑا بٹا ہے!
  17. Ali Baba

    ایران ان ملکوں جیسا نہیں جو ایک فون کال پر اپنا فیصلہ بدل لے‘ مشیر خامینی علی لاریجانی

    ایک شاعر تھا اس نے کہا تھا کہ جس پر بجلی گری ہے وہ میرا آشیانہ کیوں ہو، اور ایک یہ پٹواری ہیں، جو بس یہی چاہتے ہیں کہ وہ جہاں سے آگ لگنے کا دھواں اٹھ رہا ہے اللہ کرے ہمارا ہی گھر ہو، مزا آئے گا، "ہا ہا ہا ہا"۔
  18. Ali Baba

    میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، آصف زرداری کا مطالبہ

    "چس آ گئی اے" :laugh::laugh::laugh:
  19. Ali Baba

    سنجرانی کو جتوانے کے لیے مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کو دھمکیاں

    "فون کالز" پر ملنے والی دھمکیوں کی "ویڈیو" بھی "ویڈیو کوئین" کے پاس موجود ہے۔ جعلی ارسطو، بنفس نفیس، بقلم خود۔
Top